چینی آج مارکیٹ میں نہیں مل رہی اگر مل رہی ہے تو بلیک میں
چیکن کا ریٹ کنٹرول سے باہر ہے
اب تو مر جانا چاہیے تبدیلی والوں کو ڈوب کر
@MaizaHameed@Marriyum_A@Atifrauf79
اگر اج بھٹو زندہ ھوتا
تو اپنی پی پی کا یہ حال دیکھ کر بار بار غشی کے دورے کھاتا
زرداری نے پی پی کی سیاست ہمیشہ کےلئے ختم کر دی۔
#پی_پی_کودفع_کروآگےبڑھو
گُم صُم سَا جو اِک شَخص ہے دالان میں بیٹھا
اُس کا بھی_____ کوئی حلقہ ِ احباب تو ہو گا
مَت مُجھ سے اُلجھ یار بَس اِتنا سا سَمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں ....... نایاب تو ہو گا
#سوچ_کا_سفر#ادب_کا_سفر