(خير الناس أنفعهم للناس)بہترین لوگ
لوگوں کے لیے سب سے زیادہ فائدا مند ہوتے ہیں
تم حیا و شریعت کے تقاضوں کی بات کر تے ہوہم نے ننگے جسموں کو ملبوس حیا دیکھاہ ہی
خودی کی شان بھی رکھتا ہے، وقار بھی رکھتا ہے
یہ شخص خاموش سہی، مگر کردار بھی رکھتا ہے۔
نظر جھکی ہوئی، سوچ بلند اقبالؒ جیسی
خامشی میں بھی ایک مکمل داستان لگتا ہے
شاہین صفت لوگ خاموش ضرور ہوتے ہیں
مگر اُن کی سوچ آسمانوں تک جاتی ہے۔
فکرِ اقبالؒ ہو، لہجہ باوقار ہو
پھر انسان پہچان ۔
ساری دُنیا نے سنا کہ گزشتہ رات اقوامِ متحدہ کی ہیومن رائٹس کمیشن میں عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے خطاب کیا اور کہا کہ "پاکستان کو GSP پلس سٹیٹس دیا گیا ہے، اور اِس GSP پلس سٹیٹس کے بدلے پاکستان نے معاہدے کئے ہوئے ہیں کہ ملک میں انسانی حقوق اور عدالتی خودمختاری کو یقینی گھسا دیں
عرب کا سفر کرنے سے گریز کریں، کیونکہ امکان ہے کہ انہیں ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا جائے*
*جن افراد کے پاسپورٹ ٹریول ایجنسی کے پاس جمع ہیں وہ بھی نئے اپڈیٹس آنے تک انتظار کریں اور کسی بھی قسم کی جلد بازی سے پرہیز کریں*
*تمام افراد سے گزارش ہے کہ مزید سرکاری ہدایات کا انتظار کریں***
*اہم اعلان برائے سعودی ٹریڈ ویزہ ہولڈرز*
🇸🇦
*اطلاع دی جاتی ہے کہ سعودی عرب کے تمام ٹریڈ ویزے حکومتِ سعودی عرب کی جانب سے* *عارضی طور پر منسوخ کر دیے گئے ہیں اور فی الحال نئے ویزوں کا اجرا بھی عارضی طور پر روک دیا گیا ہے*
*جن افراد کے ویزے اسٹیمپ ہو چکے ہیں وہ بھی فی الحال سعودی
بالواسطہ ہے —
خاموش، منصوبہ بند اور طویل۔
جب تک ایران اپنی موجودہ اسٹریٹجک پوزیشن پر کھڑا ہے،
پاکستان تک سیدھی رسائی ممکن نہیں۔
ایران، چین، روس اور پاکستان کے درمیان
ایک ایسی جغرافیائی اور دفاعی دیوار قائم ہے
جسے توڑے بغیر اگلا قدم ممکن نہیں۔
اسی لیے کہا جاتا ہے:
“✊✊✊
ایران میں جسے دنیا “ریجیم چینج” کہہ رہی ہے،
اس کا اصل ہدف ایران نہیں —
اصل ہدف پاکستان ہے۔
عالمی طاقتیں بخوبی جانتی ہیں کہ
پاکستان صرف ایک ملک نہیں،
بلکہ دنیا کی واحد ایٹمی مسلم ریاست ہے۔
اسی لیے اس پر براہِ راست حملہ آسان نہیں۔
تو پھر راس پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰✊✊✊
ایئر چیف ظہیر احمد بابر نے ساری گیم الٹا کے رکھ دی 🔥
اس نے بولا اگر آپ کو ایکسٹینشن مل گیا میں 35 ہزار فضائیہ فوج کے سربراہ ہوں ہم سب ایک ساتھ استعفی دینگے اس وجہ سے
منیرے کو ایکسٹینشن نہیں ملا
کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں نیچے تصویر میں ایک مصری لڑکے نے کافی کیبل چوری کی لیکن ایک دن یہ پکڑا گیا ہے وو بھی مکّہ حرم پروجیکٹ پر اب پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں کیوں کہ اب اس کو چھڑوانا بہت مشکل کام ہے اس لیے خدا کا واستہ ہے ایسے کام سے دور رہیں اور محنت سے ہلال رزق کمائیں اس
گلف میں کیبل چوری کا کام بہت ہے کیوں کہ کیبل کوپر کا بہت زیادہ پیسہ ملتا ہے اس لیے لیبر یہ کیبل چوری کرتی ہے اور باہر لے جا کر بیچ دیتی ہے اور پروجیکٹ پر اکثر ایسے واقعات سننے کو ملتے ہیں لیکن یہ غلطی کبھی بھی نہیں کرنی چاہیئے کیوں کہ جن کے لیے آپ کمانے آے ہیں وو آپکے واپس آنے
آج کافی عرصہ بعد نواز شریف بھی بولے ہیں کہ ان لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے جو عمران خان کو لائے۔۔ ایک اور ٹن، ٹن۔
سسٹم اگر آپ کے مکمل ساتھ ہوتا تو بغیر نوٹیفکیشن جاری کیے شہباز شریف بحرین جا ہی نہ پاتے۔ ایک اور ٹن، ٹن۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نوٹیفکیشن آپ پہلے ہی دستخط کروا چکےکا 🙏
اگر شہباز شریف دو چار دن اور بحرین میں رک گئے تو؟
اگر انہوں نے کل نوٹیفکیشن جاری کرنا ہوتا، تو وہ بنا نوٹیفکیشن جاری کیے بحرین جاتے ہی کیوں؟ یہ کوئی اتنا چھوٹا مسئلہ تو نہیں کہ نظر انداز کیا جا سکے !
آج کافی عرصہ بعد نواز شریف بھی بولے ہیں کہ ان لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے
کل چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ خالی ہو جائے گا۔ ٹیکنیکلی اس کا مطلب یہ ہے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا کے جانے کے بعد تینوں افواج کا کوئی باس نہیں ہوگا۔
بحرین میں بیٹھ کر شہباز شریف محفوظ ٹیلی فون سے، کچھ لوگوں کو کالاں کریں گے، باتاں کریں گے۔ ٹن، ٹن۔ رہے نام اللہ 🙏
خطرہ کی پہلی بڑی گھنٹی بج چکی : ٹن، ٹن
شاہ جی جلدی سے کچھ کیجئے۔ طاقت کا ڈنڈا آپ کے ہاتھ سے چھینا جا رہا ہے !
پچھلی پوسٹ کرنے کے بعد، مجھے ایک میسج موصول ہوا، چیک کرو اس وقت شہباز شریف کہاں ہیں؟
یقین نہ آیا کہ وہ بحرین کے دو روزہ سرکاری دورہ پر ہیں۔ آج 26 ہے، اور کل 27۔
صرف تیجس نہیں گرا۔۔
پاک بھارت جنگ کے بعد دوسری مرتبہ بھارت کی ائیرفورس کا مقام دنیا کی نظر میں گر گیا ہے
مودی کا مورال بھی گر گیا ہے
پاک بھارت ممکنہ جنگ کا
ٹمپریچر بھی گر گیا ہے۔
افغانیوں کا بھی مورال گر گیا ہے
رافیل مینوفیکچرر(ڈاسالٹ) کے بعد اب
بھارت کے ہندوستان ایرونی)