حافظ سعد رضوی کی یہ حالت دیکھ کر دکھ ہوا ۔۔۔۔سوچیں ہم مڈل کلاس لوگوں پر کیا بیتی ہوگی جب گھر توڑے گئے ماؤں کو اٹھایا گیا بہنوں کو بالوں سے پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹا گیا ۔۔۔بزنس تباہ کیے گئے ۔۔۔لیکن سب چپ رہے 💔۔۔الٹا پی ٹی ائی کے لوگوں کو گالیاں دی گئی ہیں ۔۔کاش سب لوگ ظلم پر خاموش نا رہیں ۔۔
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے😢
عوامی رائے !
بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟
اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ۔۔۔۔۔
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔۔
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے