چوھدری نے اپنے مسلی سے کہا کہ دیکھو میرا فلاں بندے سے جھگڑا چل رہا ہے میں اس کے سامنے اس کو مارنے کے لئے اٹھوں گا بس تم نے مجھے پکڑ لینا لڑنے نہیں دینا اور یہ پلان ہمارے درمیان رہے۔
لیکن مسلی نالائق تھا
صدر انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب میاں حسن شکیل کی مشاورت اور گورننگ باڈی کی منظوری کے بعد سید دبیر الحسن جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب نے انصاف یوتھ ونگ حافظ آباد کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا
جس میں صدر رائے حسن نواز اور جنرل سیکرٹری حزیفہ گورائیہ سمیت دیگر عہدیدران نامزد