@MumtazBhattiDin بھرا میں تو سرائیکی ہوں بلکہ میں تو ریاستی (ریاست بہاولپور) کا باسی کہنے میں فخر محسوس کرتا ہوں
ہم وہ ہیں کہ جنہوں نے پاکستان بنانے اور چلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اور اب نہ ہمارے پاس وسائل ہیں، نہ ہی اپنی پہچان
باقی زمین تو ہماری مالکوں کے قبضہ میں ہے
نام تو واپس دے دو ہمیں
@Abdulla19454036@MumtazBhattiDin بھرا میں تو سرائیکی ہوں بلکہ میں تو ریاستی (ریاست بہاولپور) کا باسی کہنے میں فخر محسوس کرتا ہوں
ہم وہ ہیں کہ جنہوں نے پاکستان بنانے اور چلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اور اب نہ ہمارے پاس وسائل ہیں، نہ ہی اپنی پہچان
باقی زمین تو ہماری ��الکوں کے قبضہ میں ہے
نام تو واپس دے دو ہمیں