جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام " *زندگی* " ہے⚘️
اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام " *موت* " ہے💯
زندگی ایک کتاب ہے
پہلا صفحہ''پیدائش
آخری صفحہ''موت''
درمیانی صفحات خالی ہیں
اس میں جو پسند ہو لکھیں
بس ایسا کچھ لکھیں
کہ" *الله* "کو دکھاتے ہوئے
شرمندگى محسوس نہ ہو۔💝
۔Toronto میں World Cup کے دوران احتجاجی افراد نے FIFA کا لوگو ڈھانپ دیا اور ایک طاقتور پیغام دیا۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کو مقابلوں سے باہر کیا جانا چاہیے۔
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے