@MaidahMuhammad وحی اللّٰہ کا کلام ہے جس کی سچائی پر انگلیاں اٹھانا کفر ہے ۔ اس کے علاؤہ جتنی دینی بشمول احادیث کے یہ بشر کی لکھی ہوئی ہیں جو وحی کے خلاف ہوں تو ان کی کوئی حیثیت نہیں چاہے جتنے مرضی آئمہ اس پر متفق ہی کیوں نہ ہوں ۔ امام بخآری نے 6 لاکھ احادیث میں سے 7563 کا انتخاب بشر کی غلطی ہے
@PromoBoostX بہت سے لوگ اسے مرد سمجھ رہے ہیں مگر میرے رائے میں ایسا نہیں ہے ۔ مگر ڈالر کی تلاش تو ہر کسی ہوتی ہے ۔ ہے نہ ۔ اور اس کے لئے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں
@shafqatmm1@Babar778 سب ڈرامے اور ٹرک کی بتیاں ۔ موجودہ رجیم ایک دوسرے کی انشورنس ہیں ۔ یہ کمبینشن طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے کے لئے آیا ہے ۔ کئی کو مال پانی چاہیے ۔ کئی کو امان ۔
رب نے کیا سوچا ہے وہ ہی جانتا ہے ۔
@MaidahMuhammad@mehdi7861105 بی بی اب زنجیر زنی قصہ پارینہ بن چکا ۔ امام خمینی نے ماتم میں زنجیر زنی کو ترک کرنے اور خون کا عطیہ دینے کا فتویٰ دیا تھا ۔ اب اگر کوئی زنجیر زنی کرتا ہے تو وہ اس کا ذاتی فعل ہے ۔ اہل تشیع سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔