وہ کون تھا جس کے کہنے پر مسرت جمشید چیمہ اور جمشید چیمہ کے بجائے ٹکٹ وسیم قادر کو دیا گیا۔۔؟؟ اب اس کا جواب ہر حال میں چاہئے
ہم ماریں کھائیں جیلیں کاٹیں مفروریاں کاٹیں اور ہماری قربانیوں کا سودا ذاتی دوستیوں اور مفاد پر کر دیا جائے۔۔؟؟
ملتان سے تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کو یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں بدترین دھاندلی کے بعد 300 ووٹوں سے ہرایا گیا، آج جب تیمور ملک ری کاونٹنگ کیلئے درخواست دینے گئے تو پہلے درخواست موصول نہیں کی گئی اور پھر انہیں کمشنر آفس میں بند کر دیا گیا۔ تیمور ملک کئی گھنٹوں سے کمشنر آفس ملتان میں ابھی تک بند ہیں۔
#PAKWatch🇵🇰: Given Form 45, which was disseminated to candidates at polling stations, it appears that independents backed by Imran Khan won 180 seats out of 263 in the Feb-8 election.
The Electoral Commission of Pakistan (ECP) did everything it could to whittle that number down and is still reporting only 100 seats won by the independents. According to Reuters, that's still far ahead of Sharif's 72 seats.
اسمبلی کے پہلے اجلاس سے پہلے چوری کی گئی سیٹیں واپس نہ ہوئیں تو گیم عمران خان کے ہاتھ سے نکل جائے گی اور پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ دوبارہ پانچ سال کے لیے مسلط ہو جائے گا
قاضی کے ہوتے ہوئے عدالتوں سے انصاف نہیں ملے گا، اپنا حق لینے کے لیے پی ٹی آئی ملک بھر میں احتجاج کی کال دے
Thanks to social media. Documentary evidence of poll manipulation laid bare as never before. Manipulators exposed as never before. World expressing concern as never before. Morale must be down as never before. Respect mandate of people to lift sunken morale as never before
ملیے DPO ڈی جی خان سے ۔۔ انہوں نے “اوپر” سے آئے غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کیا اور ان پر تشدد کیا گیا ۔۔
پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں ۔۔