عالمی طاقتیں ہانگ کانگ میں آزادی کے نعروں اور ہنگاموں کو سپورٹ کر کےچین کی ترقی کو بیک گئیر لگانا چاہتے ہیں
پاکستان چین کے بیلٹ ��ینڈ روڈ منصوبے کا ایک بڑا پارٹنر ہے.. کیا یہاں بھی یہی کھیل کھیلنے کا منصوبہ ہے؟ کیا اسی لیے پی ٹی ایم کے بعد اب ڈھولکی گروپ کی سپورٹ کی جا رہی ہے؟
پیٹرول کی قیمت 25 پیسہ فی لیٹر کمی کے بعد ماہانہ 16 لیٹر تک پٹرول استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 4 روپےکی بچت ہوگی۔جس کوجمع کرکے 5 مہینے بعد ایک ٹماٹر خریدا جا سکے گا۔
Copied from whatapp!
میں دارالامان کی سپریٹیںدنٹ کی ویڈیو لیک پر @HniaziISF بھائی سے گزارش کرتا ہوں کہ براہ مہربانی اس واقعہ کا پتہ لگائیں۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ سرکاری بیانوں پر ہمیں بھروسہ نہیں۔ آپ بہت قابل وکیل اور ایکٹیوسٹ ہیں' اس معاملہ کو آپ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
سپریم کورٹ نےجب یہ پوچھاکہ آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ کے بعد extension کے rules کیوں واضح نہیں ہیں تواٹارنی جنرل نےماسٹر اسٹروک کھیلتے ہوئے کہا کہ می لارڈ یہ اسی طرح ہےجیسےعدالت عالیہ ایک ریٹائرڈ جج کو rules کےناہوتے ہوئےریٹائرمنٹ کے بعد ایڈہاک جج لگادیتے ہیں..اور پھر بینچ خاموش ہوگیا
Media has only one job. Takes the Judiciary's head, shoves it up the Government's backside.. Makes it look like the Army's doing it. Then takes the Judiciary's head shoves it up the Army's and Government's backside. This bullshit ping-pong shit show needs to stop.
ایک عورت بغیر نکاح کے ایک غیر مرد کے ساتھ رہنے چلی جاتی مغربی معاشروں میں تو ہوتا ہے مگر یہاں یہ ایک پاکستانی ڈرامے کی کہانی ہے اور اسوقت اس ڈرامے کی ریٹنگ انتہا کو چھو رہی ہے
ہمارے معاشرےکی یہ سلو پوائزنگ کافی عرصے سے جاری ہے آہستہ آہستہ ایسےحرام رشتے ہمیں بھی نظر آنے لگے ہیں
خان صاحب !
آپ کو ناکام کرنے کی پوری کوششیں ہورہی ہیں
لیکن
آپ فائٹر ہیں
تلاش کیجیے
کابینہ میں اس نابینا کو جس نے یہاں لاکھڑا کیا
ہم صرف آپ کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے
@ImranKhanPTI
Fine! We get it!! Nobody is above the law, not the Government, Prime Minister, nor the COAS, or the Army.
Now get on with what you've failed to do over the last 4 decades.. You let every single crook get away.
Help the Government recover the money and put Pakistan on its feet.
ہم چیف جسٹس کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اوپن کورٹ میں کیس سُن کر اپنی انا کی تسکین کر لی ۔۔ پاکستان اور پاک فوج کی عزّت کی اہمیت ہی کیا ہے ۔۔ وزیرِ اعظم کی تقریر کا بدلا بھی پُورا ہو گیا۔۔ زندہ باد
#JudicialActivism
What a SHAME!👎
This woman BROKE the signal & started ABUSING & insulting the police warden when he stopped her!
We STAND with our Police on this & STRONGLY condemn the misbehaviour exhibited by this woman! 💔
(I hope she doesn't claim it to be a 'social experiment' now 😂)
چیف جسٹس صاحب آپ کی طاقت نے آج بہت متاثر کیا۔۔لیکن کیااب یہ امید رکھیں حضور کہ آپ سانحۂ ماڈل ٹاؤن، سانحۂ بلدیہ فیکٹری، راؤ انوار و عابد باکسر کے ہاتھوں قتل ہونے والوں پربھی نظرِکرم کریں گے۔۔یا بات صرف وزیرِ اعظم، حکومتی وزیروں اور مُشیروں پر ہی ختم ہو جائے گی۔۔ ؟؟
#ChiefJustice
ناروے میں قرآن پاک جلانے کی کوشش جسے ایک مسلم نوجوان نے ایمانی جذبے کے ساتھ ناکام بنا دیا۔
یہ نوجوان اب پولیس حراست میں ہے جس کی ترکی نے مذمت کی ہے اور اس کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے
#Islamabad Customs raided godowns of famous #ShaheenChemist. A huge quantity of fake food supplements were recovered.
Raid was supervised by Ayesha Wani, Additional Collector of Customs Islamabad.
FIR to be registered soon.
#Pakistan
اگر آپ پس پردہ لوگوں کی سیاست میں دخل اندازی کے خلاف ہیں تو آپ کو اس بات پر بھی اعتراز ہونا چاہیئے کے فضل الرحمان سے وہ پس پردہ لوگ کیوں بات کر رہے ہیں