یااللہ🤲حماس تیرے حکم پر اپنے حق کے لیے جہاد کررھے ہیں انکی غیبی مدد فرما جس طرح تو نے غزوہ بدر میں صحابہ کی غیبی مدد فرمائی تھی۔آمین۔۔💔😭🤲🤲
#طوفان_الأقصى
"پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف ہمیشہ پرپیگنڈا چلتا آرہا ہے، ہم نے ہر بار کردار کشی کرنے والوں کو اپنی کارکردگی سے منہ توڑ جواب دیا ہے۔" چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
فرٹیلائزر کمپنی کو سبسڈی دینے کے بجائے بینظیر کسان کارڈ کے ذریعے چھوٹے کسانوں کو سبسڈی فراہم کرنے سے زیادہ فائدہ ہوگا
کسان خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#PPPDigitalISB#PPPForFarmers
To the one who always stands strong for our people happy birthday, @BBhuttoZardari! Your commitment to our country is unwavering and we are all immensely proud of you 🫶
🇵🇰🤍💚
❤️🖤💚
ایک ایسا لیڈر جو لاڑکانہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے لیکر اقوام متحدہ کے ایوان تک عوام کا خیر خواہ ۔ وہ جب ملک سے باہر ہو تو ملک کا سب سے بڑا سفیر اور عوام کے درمیان ہو تو وقت کا بے نظیر۔ آپ جییں ہزاروں برس چئیرمین بلاول بھٹو زرداری۔ آمین
#HappyBirthdayBBZ@BBhuttoZardari