حیدرآباد کی کھمبوں والی سڑک کی وائرل ویڈیو کے بعد اب کم از کم یہ ہُوا ہے کہ عوام اب سندھ کے مختلف اشُوز پر ویڈیوز بنا کے اپلوڈ کررہے ہیں۔
یہ ویڈیو بھی عُمر کوٹ تھرپارکر سندھ کے ایک دُور دراز اسکول کی ہے، جہاں بچے پہلے درخت کے نیچے پڑھتے رھے لیکن شُکر ہے کہ ۲۰۲۲ کے سیلاب میں کم از کم اُنہیں ایک تمبو مل گیا، جہاں وہ سب اکٹھے پڑھتے ہیں۔
اب اُس اکیلے تمبُو میں کس طرح الگ جماعتوں کی کلاسز ہوتی ہیں، واللّہ عالم۔
لیکن میری مُخیر حضرات سے اپیل ہے کہ خُدا کے لئے اگر یہاں چار پانچ کمروں کی ایک عمارت بنوا کر کُرسیاں اور بینچز ڈلوا دیں تو یہ بچے آپ کو زندگی بھر دُعا دینگے۔
بی ایل اے کے دہشت گرد، جن کے ہاتھ میں اسرائیل کے سیٹلائٹ، نیٹو کے جوتے، امریکی بندوقیں ،پناہ گاہ افغانستان اور نشانے پر بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے ہیں، جبکہ ان کی واہ واہی بھارت سے ہوتی ہے۔ یہی حقیقت ہے ان دہشت گرد تنظیموں کی۔
بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے جس پر ہمیں فخر ہے،ہم آزاد ہیں ہم آزاد ملک سے محبت کرتے ہیں،ہر بلوچ محب وطن پاکستانی ہے،غلام بس وہی ہیں جو بھارت کے یار ہیں،خوبصورت بلوچی نغمہ
پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ! 🇵🇰
بلوچستان کے 13 سالہ طالب علم نے گلوبل اولمپیاڈ میں سلور میڈل 🥈✨ جیت کر ملک و صوبے کا نام روشن کر دیا۔
نوجوان ٹیلنٹ کا روشن مستقبل، پاکستان کا فخر! 🇵🇰❤️
جب ایک علاقہ کسی سردار کے تصلت سے آزاد ہوتا ہے تو وہاں ایسا ہی امن اور خوشحالی آتی ہیں۔
یہ وہی ڈیرہ بگٹی ہے جہاں سردار اکبر بگٹی نے بلوچستان کی سب سے خطرناک بغاوت کا آغاز کیا تھا جہاں نوجوانوں اور بچوں کو پہاڑوں پر لے جا کر ان کے ہاتھوں میں بندوق تھما دی جاتی تھی۔
آج یہ بلوچستان کا سب سے پر امن علاقہ ہے جہاں کوئی مسلح گروہ داخل نہیں ہوسکتا اور لوگ بے خوف ہو کر تفریحی مقامات کا رخ کرتے ہیں۔..
بھائیوں بہنوں،اس شخص کا ساتھ دو ،یہ پاکستان کا کشمیری بیٹا ،اس نے ھر خطرے کے باوجود کشمیر میں کھڑے ھوکر بیس ھزار کے مجمعے سے پاکستان کے نعرے لگوائے،جیو محسن عزیز ،ھر لیگی ووٹرز سپورٹرز تمہارے ساتھ ھے ،بیشک قیادت سودے بازی کرلے۔
تم 1500 بندے کیا کہتے ہو کہ ہم بلوچستان کو لے جائیں گے؟ تمہاری اگلی دس نسلیں بھی آ جائیں تو وہ بھی بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کر سکتیں۔
یہ ویڈیو دیکھیں کیسے بلوچستان کے بہادر اور شیردل لوگ 14 اگست کا جشن منا رہے ہیں۔
ابھی 14 اگست کو تین دن باقی ہیں۔ گزشتہ سال بھی پورے پاکستان میں سب سے زیادہ جشن بلوچستان میں منایا گیا، اب کی بار پچھلے سارے ریکارڈ توڑیں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
خضدار بلوچستان میں جشن آزادی 🇵🇰
کہی دھمکیوں کے باجود ہمارے ان بلوچ نے پاکستان کے نام کا سٹال لگا کر ایک واضح پیغام دیا ہے ۔
بے شک بلوچستان میں اس وقت ان جیسے بہادر بلوچ نوجوانوں کی وجہ سے پاکستان کا جھنڈا بلند ہے ۔
سنجاوی بلوچستان 🇵🇰
دشمن کچھ بھی کر لیں، جتنا بھی خوف پھیلائے۔
بلوچستان کی عوام پاکستان کے ساتھ یے اور رہے گی۔ اور اسی سرزمین پر پاکستان کا جھنڈا بلند کرتے رہے گے ۔
#محفوظ_و_خوشحال_بلوچستان#14AugustInBalochistan
محرومیوں سے مواقع تک بلوچستان بدل رہا ہے۔
میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں نوجوانوں کو صرف خواب دیکھنے نہیں انہیں حقیقت میں بدلنے کے مواقع مل رہے ہیں۔
آج بلوچستان کا بچہ عالمی سطح کے کھیل ٹیکوانڈو کی تربیت حاصل کر رہا ہے یہی وہ تبدیلی ہے جو نسلوں کا مستقبل بدلتی ہے۔ 🇵🇰
#Balochistan
نسل پرست / قوم پرست دنیا کا گھٹیا ترین طبقہ ہوتا ہے!
اللہ اکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسی وجہ سے قوم پرستی کو جاہلیت قرار دیا ہے۔
زرا سنیں کہ خبیث ترین کن کترے قوم پرستوں نے ایک کشمیری جوان شہید عاقب کے ساتھ کیا سلوک کیا
ایسی ویڈیوز ہر جگہ پھیلایا کریں تاکہ حقیقت کھلے
کشمیر الیکشن میں رانا ثناءاللہ خان اور انجینئر امیر مقام صاحب کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، ایک ہی بات کہوں گا: Old is Gold
دونوں سینئر رہنماؤں نے جس محنت، تجربے اور محبت سے پنجاب اسمبلی کے کوآرڈینیٹرز کو ساتھ لے کر چلایا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ یہ فتح سینئرز کے تجربے، جونیئرز کے جذبے اور پوری ٹیم کے اتحاد کا نتیجہ ہے۔ اس کامیابی میں رانا ثناءاللہ اور امیر مقام کا اپنا نمایاں حصہ ہے۔
جس گوادر، بلوچستان میں ایک وقت بلوچ عوام راجی مچی جیسے پروپیگنڈے کے لیے اکٹھی ہوتی تھی، آج دیکھیں، پورا گوادر پاکستان کے لیے اکٹھا ہوا۔
کل گوادر میں ’’جشنِ پاکستان‘‘ کے نام سے فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پورا گوادر اس جشن کو منانے کے لیے پہنچ گیا۔
#Balochistan#Gwadar
حویلی کے بعد دھیرکوٹ کے بھی غیرت مند کشمیری بھائی سامنے آ گئے! 🇵🇰🇵🇰
اسلام زندہ باد
پاکستان زندہ باد
کے نعرے
قوم پرست اور نسل پرست جاہل کن کتروں کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمارے غیرت مند کشمیری بھائی ہی کافی ہیں۔
تم ڈوگروں کے نوکر سید علی گیلانی کا نظریہ نہیں ہرا سکتے
خاموش کشمیری باہر نکلا تو اب چپ لگ گئی بہت سوں کو
یہ وہ کشمیری ہے جو تمہارے شر کی وجہ سے خاموش تھا
جو تمہاری گالم گلوج کی وجہ سے خاموش تھا
یہ وہ کشمیری ہے جو اپنی آنکھوں سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا ہوتا دیکھتا رہا اور دل ہی دل میں کڑتا رہا
گزشتہ کل یہ خاموش کشمیری پہلے پونچھ ڈویژن کے ضلع حویلی میں نظر آیا اور اب وہی صورتحال پونچھ ڈویژن کے ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ میں نظر آ رہی ہے
جہاں ریاستی جماعت آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان کے جلسے کی صورتحال میں عام کشمیری باہر نکلا ہے
سردار عتیق احمد خان صاحب کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپگینڈا مہم چلی جو انتہائی نفرت انگیز تھی لیکن آج خاموش کشمیری ووٹر باہر نکلا تو سب نے دیکھا ہے کے
کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے تھم نہیں رہے