اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے.
جہاں بھی رہو، مہربان رہو، یہی رازِ حیات ہے 🌸❤️
~مولانا وحیدالدین خان
دیروجے قوم کو دہشت گردی کے خلاف ایک آواز، ایک سوچ اور ایک عزم کے ساتھ متحد کھڑا دیکھ کر دل فخر سے بھر جاتا ہے۔ ❤️🇵🇰
یہ اتحاد صرف چند الفاظ یا نعروں کا نام نہیں، بلکہ ہماری بہادر قوم کے حوصلے، شعور، غیرت اور وطن سے بے لوث محبت کی روشن علامت ہے۔
#dirupper#nomoreterrorism🇵🇰❤️
سفارتکاری میں بڑی معنویت والے ون لائنر کی بڑی اہمیت ہے
ایسے ون لائنز
سدا بہار بن کر زبان زد عام ہوجایا کرتے ہیں
ذرا دیکھئے
بلاول نے موی دی کو کس طرح ایک جملے میں لپیٹا ہے
معنویت اس کی یہ ہے کہ ٹیمو گھٹیا مال فروخت کرنے والی
ایک چائنیز ایپ ہے
#G7kicksModi#BilawalBhuttoZardari
دوستی
ٹویٹر نے ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا ایلن مسک نے ٹویٹر خریدا دونوں نے مل کر اسی ایکس (ٹویٹر) پر الیکشن کمپین چلایا اور ٹرمپ جیت گیا 🤔
#DonaldTrump#Elonmusk
I am humbled by the love and support shown to me by my brothers and sisters in Upper Dir. The PPP believes in building a Pakistan where the marginalised and the weak are protected, where the circumstances of one’s birth doesn’t determine access to healthcare, and above all else where everyone lives with dignity and respect. The people of Upper Dir have resoundingly endorsed that message. Come February 8th, I am confident the people of Pakistan will as well.
پختون قوم کیلئے آزاد مدرسوں کے بانی خان عبدالغفار خان باچا خان بابا" ایک استاد کے روپ میں پختون بچوں کو خود پڑھاتے تھےہم باچاخان بابا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
#BachaKhanBaba#TeachersDay#teachersday2023#teacher
ایک خاتون کو صرف اس لئیے سپریم کورٹ کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑا کہ اسکا شوھر ایک جج تھا
آسمان پر بیٹھے جن ججوں کے سامنے وہ کٹہرے میں کھڑی اوپر دیکھتے اپنا کیس لڑ رہی تھی آج وہ جج زمین پر بیٹھے تھے اور وہ خاتون آسمان سے انھیں جھانک رہی تھی۔
India becomes the first country to land on the south pole of Moon .
Chandrayaan 2 failed , but he didn’t lose hope and now he’s here .
Heartiest Congratulations to all Indians 💕
#Chandrayaan3Landing
جب زومبیز کے سارے لیڈر باہر ممالک فرار ہو رہے تھے، جب زومبیز فیسبک پر پوسٹ نہیں کر سکتے تھے جب اُن کے گھروں کی عزت پامال ہو رہی تھی تب ایک شخص نے اُن کے لیڈر کے حق میں پوسٹ کیا تھا ، آج وہ اسٹبلشمنٹ کا ایجنٹ ہو گیا ؟لوگوں کو شعور ملا صرف ایک شخص کی وجہ سے وہ یہ منظور پشتین ہے،
جب ہم پاکسٹڈی کی تاریخ کو بڑے فخر کے ساتھ بیان کیا کرتے تھے تب یہ شخص تھا جنہوں نے تمام لوگوں کو اندھیروں سے نکالا، خیر ایجنٹ تو ولی خان بابا کو بھی کہا گیا مفتی محمود صمد خان اچکزئ اور بہت سے بڑے لیڈرز بھی غدار تھے لیکن اس وقت منظور پشتین لوگوں کا ہیرو ہے اور مظلوموں کا
بجٹ میں عوام کی صحت کیلئے "الله هو الشافي"
تعلیم کیلئے "رب زدني علماً"
روزگار کے لیے "والله خیر الرازقین" کے وظیفے مختص کیے گئے ہیں، جبکہ.
دفاع کیلئے 1804 ارب روپے، اور اللہ اور اس کے رسول ص کے خلاف جنگ یعنی سود کیلئے 7300 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں.
#PakistanEconomicCrisis