ابو قاسم بھائی کشمیری( برادر فضيلة الشيخ مفتی ابو موسی کشمیری بھائی) کو آج صبح راولا کوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے
قاسم بھائی کو آج بروز جمعۃ المبارک کے دن نماز فجر کے وقت مسجد میں گولی مار کر شہید کیاگیا ہے
إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمہ
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔
(جامع ترمذی،۲۱۴)