اب باتیں کی جا رہی ہیں گورنر راج ختم کرنے کی،
ایک طرف آپ نے ایک گھر کو آگ لگا اور توڑ دیا، اور اب آپ اسے واپس ٹھیک کرنے کی بات کر رہے ہیں، ایسا کیسے کر لیتے ہیں آپ؟ شازیہ ذیشان
خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے بنائی گئی ترقیاتی کونسل میں سے چار پانچ ممبران مستعفی ہو گئے ہیں اور ایک سیٹ پر ہی فوت شدہ بندا لگا دیا تھا، تو بہتر ہے کہ ان خالی سیٹوں میں سے ایک پر غریدہ فاروقی صاحبہ کو لگا دیں کیونکہ ویسے بھی تو اس وقت کے پی کے حوالے سے تمام اہم انفارمیشن ان کے ٹویٹر پر آ رہی ہے
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔
کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔
ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔
پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟
ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟
کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے ہمیشہ ہر چیز کو نارملائز کیا ہر سانحے کہ بعد سانحے ہوتے رہے ۔
9 مئی کی معافیاں مانگ کر فالس فلیگ کو اپنے سر پر لیا نارملائز کیا ۔۔!!
8 فروری کو الیکشن جیتا ہوا پلیٹ میں رکھ کر دیا اور پھر نارملائز کردیا ۔۔!!
26 نومبر کے شہیدوں اور زخمیوں کو اگنور کرکے آج تک صحیح تعداد تک نہ بتا کر نارملائز کیا ۔۔!!
عمران خان کے خلاف بیانات دے کر پارٹی چھوڑنے والوں کو واپس پارٹی میں عہدے دے کر نارملائز کیا ۔۔!!
عمران خان کی قید تنہائی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور بند ملاقاتیں سب نارملائز کیا ۔۔!!
عمران خان کی صحت خراب ہوئی آنکھ ضائع ہوئی بلڈ پریشر کا مسئلہ بنا بلکل آسانی سے نارملائز کیا ۔۔!!
عمران خان کی احتجاج کی کالوں کو فلاپ کرکے بائی ڈیزائن تحریک کو چلنے نہیں دیا اور باآسانی نارملائز کیا ۔۔!!
عمران خان کی بہنوں کی اڈیالہ کے باہر احتجاج کو بھی ختم کروا کر ہر چیز کو نارملائز کر دیا ۔۔!!
عمران خان کی تینوں بہنوں کی گرفتاری کو بھی نارملائز کیا اور ایم پی او کے 30 دن مکمل ہونے کے بعد بھی انہیں نہیں چھوڑا گیا لیکن پی ٹی آئی کو پرواہ نہیں ۔۔
صوبہ خیبر پختونخواہ منتخب حکومت پر قبضہ کئا گیا اسے بھی نارملائز کر دیا ۔۔!!
ایک منتخب وزیر اعلی کو اغواء کیا گیا اور اسے بھی نارملائز کیا گیا ۔۔
ایک صوبے کے صدر کو گرفتار کیا گیا سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید اور کئی لوگوں کی گرفتاری کو نارملائز کئا گیا ۔۔!!
ایک سپیکر کو کئی دنوں سے اغواء کرکے لاپتہ کیا گیا ہے اسے بھی نارملائز کیا گیا ۔۔!!
اب مفاہمتی ٹولہ اور سرمایہ دار عمران خان کو مائنس کرکے ہر چیز نارملائز کرنے اور اپنے کھانچے بھرنے کے لئے تیار ہیں ۔۔۔!!
ملتان: تھانہ ڈی ایچ اے کی حدود میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے کے واقعہ پر ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم توقیر نذیر کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور مقدمہ کے قانونی تقاضے مکمل کیے جا رہے ہیں۔
سنگاپور کی فی کس آمدنی تقریبا" ایک لاکھ ڈالر ہے۔
سنگاپور کے وزیراعظم کے پاس کوئی سرکاری طیارہ نہیں۔یعنی وزیراعظم کے لئے کوئی سرکاری طیارہ مختص نہیں کیا گیا۔
خیال رہے کہ پاکستان کی فی کس آمدن دو ہزار ڈالر سے بھی کم ہے!
حکومتی وزراء کو دیکھ کر نعیم بخاری کی وہ بات یاد آ جاتی ہے جو انہوں نے ایک وزیر سے متعلق کہی تھی کہ اس ملک میں میرٹ ہوتا تو یہ وزیر لاہور ریلوے اسٹیشن کے باہر سانڈے کا تیل بیچ رہا ہوتا ، ایاز امیر 😂😂
تحریک انصاف میں کوئی دس گروپ بن گئے ہیں اور ہر گروپ کا دعوی ہے کہ وہی عمران خان کے نظریاتی ساتھی ہیں اور وہی سب سے زیادہ loyal ہیں۔۔
اور حقیقت میں عمران خان ہے اور ورکر ہے۔۔ درمیان میں بس عہدے ہیں۔۔زمہداریاں ہیں اور سیاست ہے۔
انجینئر ضیا الرحمٰن کا ثمر بلور کو دوٹوک جواب
👇👇👇
رانا ثنا اللہ واضح کر چکے ہیں کہ مولانا کے سامنے نہ کوئی ڈیمانڈ رکھی گئی اور نہ آفر دی گئی۔ پھر ابہام اور مسائل کون پیدا کر رہا ہے؟ ملک میں پانچ مرتبہ ایمرجنسی نافذ ہوئی اور ہم نے ہر بار مخالفت کی۔
.
@ziaurrehman76
.
#RanaSanaullah #JUIF #EmergencyRule #PakistanPolitics #PoliticalNews