پہلے طالبان کو واپس لائے۔ پھر دہشت گردی کروائی۔ پھر اس کے بہانے حکومت پر قبضہ۔ اب جنرلز اصل کام کی طرف آئیں گے۔ لائے ہوئے دشت گرد اب دہشت گردی کم کر دیں۔ جنرلز معدنیات نکال کر بیچیں گے۔ اور کہیں گے دیکھو صوبے میں امن ہو گیا۔
Federal Minister has confessed #ContemptOfCourt publicly in a tweet.
Will Supreme Court uphold sanctity of the institution and disqualify a Federal Minister for admitting that Imran Khan was not taken to “Shifa International Hospital” per court orders?
یہ کیا پوری دنیا کے ساتھ Prank پرینک ہوگیا ہے،اب پتا چل رہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے دو قافلے روانہ ہوئے،ایک شفاء ہسپتال کیلئے اور ایک پمز ہسپتال کیلئے،ڈاکٹر فیصل سلطان کا قافلہ شفاء ہسپتال پہنچا جبکہ عمران خان اور ڈاکٹر عظمٰی خان کا قافلہ سرکاری ہسپتال پمز پہنچا اور پمز میں چیک اپ کے بعد عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا،اب ہم سب کے ساتھ تو Prank ہو ہی گیا مگر وہ تمام لوگ جو یہ خبریں دے رہے تھے کہ عمران خان نے ڈیل کر لی یا جو یہ کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو NRO مل گیا اُن سب افلاطونوں کا کیا بنےگا،پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان نہ نوازشریف اور نہ آصف زرداری،نہ ڈیل کرے گا اور نہ اُسے NRO قبول۔۔
ابھی شفاءانٹرنیشنل ہسپتال کے چاروں طرف چکر لگا کر آیا ہوں،پولیس نے ہسپتال جانے والا ہر رستہ بند کر رکھا ہے،سڑکوں پر پھول ہی پھول،چاروں طرف لوگوں کا ہجوم،پولیس وقفے وقفے سے لاؤڈ سپیکر سے اعلان کر رہی ہےکہ سڑکیں اور چوک خالی کر دیں۔۔
وہ بنی گالہ میں تھا تو بنی گالہ خبروں میں تھا،وہ زمان پارک میں تھا تو زمان پارک ٹرینڈ کرتا رہا،وہ اڈیالہ جیل میں تھا تو چاروں طرف اڈیالہ جیل کےچرچےتھےاور آج دیکھ لیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کو،پوری دنیا میں شفاء ہسپتال کی گونج۔۔
خیراتی حکومت والے کل بھی کسی گنتی میں نہ تھے اور خیراتی حکومت والے آج بھی کسی گنتی میں نہیں۔۔
میرے پاکستانیو اور خصوصاً پاکستان کے نوجوانو
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کی تحریک ابھی آگے لے کر چلنی ہے۔ حقیقی آزادی کی پہلی سیڑھی آزاد عدلیہ ہے۔ آزاد عدلیہ ہی صحیح معنوں میں انصاف کر سکتی ہے۔ عدلیہ کے انصاف سے ہی ہم نے اپنے لیڈر کو واپس لانا ہے۔ آزاد عدلیہ کی بنیاد آپ نے رکھنی ہے۔ آپ نے ہی حق پرست ججز کے بازو بننے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہی ان کو طاقت ملنی ہے۔
آپ لوگوں نے ایک آزاد، خوشحال، ترقی یافتہ اور خودمختار پاکستان کے لئے عمران خان صاحب کا انتخاب کیا ہے۔ مسلسل ان کا ساتھ دیا ہے۔ اگر آج بھی عمران خان صاحب اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں تو ان کی طاقت آپ ہیں۔ ان کی اُمید آپ ہیں۔ آج تک اگر وہ ہار نہیں مان رہے تو اُس کی ایک وجہ آپ ہیں کیونکہ آپ بھی عشق عمران سے باز نہیں آرہے۔ میں آپ لوگوں کی اس خلوص، اس عشق اور جہد مسلسل کو سلام پیش کرتا ہوں۔
عمران خان کو سلام۔ عمران خان کے بعد سوشل میڈیا پر ہزاروں مرد و خواتین۔ نام والے اور خصوصا گمناموں کو سلام۔ آپ نے جم کے مقابلہ کیا۔ آپکی قربانی کا صلہ صرف اللہ دے سکتا ہے۔
ہر اس شخص کو جو کھڑا رہا اس کو سلام ۔
جس کا نام میڈیا پر لینے پر بھی پابندی ہے، جس کی سیاست پر بھی سرخ لکیر لگا دی گئی تھی، اس کے ہسپتال پہنچنے کا اپڈیٹ جاننے کے لئے پورا پاکستان اور عالمی میڈیا بے چین ہے!
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
@ukinpakistan Good to see this. Plz also summon @JaneMarriottUK for her role in the current #PakistanUnderFascism. She met the culprits & enablers of fascism which gives the perception that UK Govt is involved in supporting dictatorship in Pakistan (plausible evidence below)
Cc @FCDOGovUK
ایک اکاؤنٹ جس کا منیب فاروق کہتا ہے کہ آئی ایس آئی کا بندہ وہ اکاؤنٹ چلاتا ہے رات کو اس اکاؤنٹ سے ٹویٹ آتا ہے اور دن چڑھتے ہی جج سزائیں دے دیتا ہے ۔
اظہر مشوانی
شہزاد اکبر صاحن پر ہونے والا حملہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ناک اور جبڑے کی ہڈی ٹوٹنا اس تشدد کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔ اختلافِ رائے کو دبانے کے لیے تشدد کا سہارا لینا بزدلی کے سوا کچھ نہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کو چاہیے کہ اس ظلم کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں۔ ہماری دعائیں شہزاد اکبر صاحب کے ساتھ ہیں، اللّٰہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
”میری آواز بندکرنے کیلئے ارشد شریف والا معاملہ ہی کرنا پڑے گا اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ نہ میرا کام رکے گا نہ میری سیاسی تحریک میں کمی آئے گی اور نہ میں اوورسیز پاکستانیز کیلئے آواز اٹھانے سے باز آئوں گا۔ عمران خان کے ساتھ وابستگی کی وجہ یہ ہے کہ وہ واحد امید ہے جو پاکستان کو بچا سکتی ہے۔“
شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
Barrister Shahzad Akbar, after this speech, has been brutally attacked by masked men, at his home, this morning, who left him in a pool of blood with broken nose, jaw and broken ribs.
Shahzad’s speech was focused on Pakistan’s Army Chief, Gen Asim Munir..What it means?
شہزاد اکبر پر حملہ برطانیہ کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے امتحان ہے۔ یہ حملہ بظاہر سیاسی اختلاف اور اظہار کی آزادی کو سلب کرنے کیلئے ہوا۔ سیاسی وابستگی سے ہٹ کر اس حملے کی مزمت اور شفاف تفتیش کا مطالبہ ہر باشعور پاکستانی کا فرض ہے۔
Legend of Pakistan, Prisoner of Conscience … Imran Khan!
Indeed, “he is more than this”.
AI video credits: Murtaza Yousuf’s Instagram Account (in response to DG ISPR’s Who are You Question)
شہزاد اکبر پر ہونے والا قاتلانہ حملہ فسطائیت کی بد ترین مثال ہے۔ ہم امید کرتے ہیں برٹش گورنمنٹ اس معاملے کی پوری تحقیق کر کے زمہ داروں کے خلاف بھرپور کاروائی کرے گی۔
شہزاد کی ناک کی ہڈی اور جبڑا زخمی ہوئے ہیں۔ اللہ نہیں جلد صحت یاب کرے۔ ایسے گھٹیا ہتھکنڈے آوازیں خاموش نہیں کروا سکیں گے