دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں جو تکبر اور ظلم کرے اور رسوا نہ ہو، جس جگہ جاتا ہے وہ جگہ عمران خان نام سے جانی جاتی ہے چار سال کا ریکارڈ تو یہی بتا رہا ہے۔
باقیوں کا پتہ نہیں لیکن یقین کرو سوشل میڈیا نے اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ وفا کی ہے۔
چاہے کسی کا اکاؤنٹ بڑا تھا یا چھوٹا سب نے اپنی جگہ وفا نبھائی ہے۔۔۔۔
شکریہ پاکستانیوں۔۔۔۔۔
❤️
دروازہ کھٹکھٹایا گیا۔
باپ: بیٹا، جا کر کہہ دو کہ تمھارے ابو گھر پر نہیں ہیں۔
بیٹا (دروازہ کھول کر): میرے ابو کہہ رہے ہیں کہ آپ کو بتا دوں کہ وہ گھر پر نہیں ہیں 😁