Happy Birthday, Imran Khan.
Our founder, our inspiration, and a symbol of hope for cancer patients all over Pakistan. Love and prayers from all of us at Shaukat Khanum.
#HappyBirthdayImranKhan#SKMCH#ShaukatKhanum
Pakistan's finest cricketer and one of the game's all-round greats, he led the country to World Cup glory in 1992 🏆
The legendary Imran Khan turns 74 today
٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔
اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں ۔
إِنَّ الَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ لُعِنُوا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
”بیشک وہ جو انجان، پاک دامن، ایمان والی عورتوں پربہتان لگاتے ہیں، ان پر دنیا و آخرت میں لعنت ہے اور ان کیلئے بڑا عذاب ہے۔“
" استثنی کا عذاب "
’’تم سے پہلی امتیں اسی وجہ سے تباہ ہوئیں کہ جب ان میں کوئی معزز و طاقتور چوری کرتا تو اسے چھوڑ دیتے، اور جب کوئی کمزور چوری کرتا تو اس پر حد قائم کرتے تھے۔‘‘
صحیح البخاری حدیث 6788
صحیح مسلم، کتاب الحدود، حدیث 1688
یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مذہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ، محمود خان ، پرویز خٹک
…
، پریس کانفرنسز ، ، جبری پریس کانفرنسز ، توشہ
خانے ، آڈیو لیک ، وڈیو لیک ، کال لیک ، ممنوعہ فنڈنگ ، 14 پارٹیاں ، عدم اعتماد ، سینکڑوں کیسسز، سینکڑوں ایف آئی آرز ، قاتلانہ حملے , گھر پر حملے ، ذاتی حملے ، نکاح پر حملے ، درجنوں گرفتاریاں ، خاندانی گرفتاریاں ، سیاسی گرفتاریاں ، ملٹری کورٹس ، کینگرو کورٹس ، فائر وال
..
٫ ملاقاتوں پر پابندی ، تصویر پر پابندی ، سوشل میڈیا
پر پابندی ، الیکٹرونک میڈیا پر پابندی ، پرنٹ میڈیا پر پابندی ٫ خان کے نام پر پابندی ، الیکشن چھیننا ، بلا چھیننا ، ۸ فروری کے الیکشن مینڈیٹ پر قبضہ ، 25 مئی ، 9 مئی ، 26 نومبر ،
…
قتل عام ، اغواء گردی ، لاٹھی گردی ، گولی گردی ، پولیس گردی ، غنڈہ گردی و پھانسی کی دھمکیاں ، درجنوں ایکٹس، آئین میں تبدیلیاں ، قانون میں تبدیلیاں ، 26 ویں آئینی ترمیم ، 27 ویں آئینی ترمیم ،تاحیات استثنیٰ اور 90 فیصد میڈیا کے نام نہاد صحافیوں کے تجربے سب خاک میں ملا دئیے۔
الحمدللہ میرا کپتان آج بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
کپتان جیل سے بیٹھ کر بھی مستری نظام الدین کو للکار رہا ہے ۔
اور قوم کو سنا رہا ہے ۔
حقیقی آزادی کا وہ پیغام جس کا خواب قائد اعظم و علامہ اقبال نے دیکھاعمران احمد خان نیازی کروڑوں دلوں تک پہنچا چکا ہے۔
لکھ مؤرخ
نیازی نظام پھاڑ کے تاریخ رقم کرگیا۔
و تعز من تشاء
و تذل من تشاء
#ImranKhanPTI
Happy Birthday to the legitimate Prime Minister of #Pakistan - IMRAN KHAN!
Prayers & best wishes for the CORNERED TIGER today & always, Insha Allah! 🫶
#HappyBirthdayImranKhan 🇵🇰