آئی ایم ایف کو چاہیے کہ ان اشرافیہ آفسر شاہی کا یہ عیاشیاں حتم کردے حرچے کم کردے ،فری پیٹرول گیس بجلی پانی سیکورٹی ،گارڈ ڈرائیور اور کروڑوں روپے کی گاڑیاں ائر ٹکٹس فری حج عمرہ وغیرہ وغیرہ ملک کا بیڑا ان لوگوں نے غرق کردیا
اگر اس ملک میں اعظم سواتی اور عمران خان جیسے بندوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہیں تو عام ادمی کیا اس سسٹم میں حاک رہ لے گا لڑ لے گا ؟پڑھے لکھے صحافی ہو یا کوئی اور اس ملک سے بھاگ رہے ہیں وجہ سب کے سامنے ہیں،اللہ تعالیٰ پاکستان اور عوام پر رحم کرے آمین
حیبر پحتونحواہ حاصکر ضلع مردان اور اردگرد بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ جاری پی ڈی ایم گورنمنٹ بلز میں محتلف ٹیکس کی مد میں اربوں کھربوں روپے عوام سے اصول کر رہے ہیں لیکن بجلی اور بنیادی سہولیات فراہم نہیں کرتے،شرم کرنی چاہیے پی ڈی ایم گورنمنٹ کو،
عمران خان کی سیلاب زدگان کے لئے فنڈ کے لیے ٹیلی تھون اور اسی پر کچھ چینلز کی فنڈ ریزنگ نہ دیکھانا بے غیرتی بے شرمی کے سوا کچھ نہیں افسوس صد افسوس اس میں بھی سیاست کر رہے ہیں
جن پٹواریوں جعلی جیالوں اور جمعوتیوں کو عمران خان کل تک دہشتگرد نظر آتا آج قوم نے اسکے کال پر لبیک کہتے ہوئے کروڑوں روپے سیلاب زدگان کے لئے اکھٹے کئے یہ ہوتی ہیں اعتماد ،صرف 172 لوٹوں کی اعتماد نہ کرنے سے کیا ہوگا پورے 22کروڑ عوام کا اعتماد ہیں عمران خان
افسوس صد افسوس جمہوریت کو ڈی ریل کرنے اور منی لانڈرنگ چوری کرنے کے لیے اور عوام کی منتخب حکومت کو گرانے کے لیے تو ہٹے کٹے پہلوان صحت مند ہوتے ہیں لیکن قومی حدمت انسانیت کے لیے بیمار