@MaryamNSharif بجلی کا بل 200 یونٹ سے اوپر چلا جائے تو اسی مہینے کو ہونا چاہیے نا کہ اگلے چھ ماہ 28.50 روپے یونٹ کے حساب سے بل پے کر تے رہیں ظالموں خدا کا خوف کرو
@pmln_org اس کو کون عوامی حکومت کہتا ہے بجلی کے بلوں 200 یونٹ سے اوپر چلا جائے تو اسی مہینے کو ہونا چاہیے نا کہ اگلے چھ ماہ 28.50 روپے یونٹ کے حساب سے بل پے کر تے رہیں ظالموں خدا کا خوف کرو
@siasatpk میرے خیال کے مطابق چائنہ سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں ہے چائنہ پرانے ہندوؤں کی طرح سودا کرتاہے ہم سے ستے داموں لے کر مارکیٹ میں مہنگے داموں بھیجتا ہے اس سے بہتر ہے امریکہ سے ڈائریکٹ تجارت کی جائے
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب علیم خان کے خلاف انکوائری کی جائے اس وقت وزیراعظم عمران خان صاحب پوری پاور میں ہو کر علیم خان اور جہانگیر ترین کا ساتھ نہیں دیا اور اپ نے ان کو اپنے ساتھ بٹھا لیا اور وزارتیں دے دی
@ARYNEWSOFFICIAL محترم جناب میاں نواز شریف ،وزیراعظم شہباز شریف صاحب،فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب،اپ صاحبان سے گزارش ہے شریعت میں عورت کی حکمرانی نہیں ائی اور ہمارے صوبے میں وزیراعلی مریم نواز صاحب کو ہٹا کر کوئی مرد وزیراعلی لگائیں
@KhawajaMAsif جناب خواجہ اصف صاحب چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ کو ہٹا کر کوئی مرد صوبے میں وزیراعلی لگا شریعت میں عورت کی حکمرانی نہیں ائی جب تک عورت حکمران رہے گی عذاب اتے رہیں گے
@geonews_urdu اپ لوگوں نے عمران خان کی حکومت اس لیے ختم کی تھی اس دور میں مہنگائی زیادہ تھی اپ لوگوں نے تو مہنگائی ختم کرنی تھی بجلی کے ریٹ کم کرنے تھے غریب کا چولہا جلانا تھا عمران خان ٹھیک ہے تم سب چور ہو اپنا مفادات کے لیے اور اپنے کیسے ختم کرنے کے لیے حکومت میں ہو
@PakArmyc جناب چیف اف ارمی سٹاف ا صف منیر صاحب اپ ہی نوٹس لے لیں انصاف نہ تو عدالتوں میں اور نہ ہی چور کرپٹ حکمرانوں میں 201 یونٹ والی ڈکیتی ختم کروا دیں