Asim Munir is one of those rare people where everything just falls into place. Plans work out. Attention follows him. This is not solely due to hard work — he's extremely lucky too.
Striking civilian structures, including unfinished bridges, will not compel Iranians to surrender.
It only conveys the defeat and moral collapse of an enemy in disarray. Every bridge and building will be built back stronger. What will never recover: damage to America's standing.
محمد حسین باقری: تہران سے تجزیہ کار:
ایرانی انٹیلی جینس زرائع خبردار کر رہے ہیں کہ آئندہ چند گھنٹوں یا دنوں میں "تین فالس فلیگ آپریشن" ہو سکتے ہیں۔۔
ایک بلوچستان اور سیستان سے ایران مخالف تنظیموں کے زریعے ایران کے اندر کارروائیوں کافالس فلیگ آپریشن تاکہ پاکستان ایران کے تعلقات خراب کیے جا سکیں۔
دوسرا حرمین شریفین میں فالس فلیگ آپریشن یا حملہ جس کا الزام ایران پر لگا دیا جائے تاکہ مسلم امہ کے جذبات ایران کے خلاف کیے جائیں۔
تیسرا مسجد اقصی پر میزائل حملہ جس کا الزام ایران پر لگایا جا سکے۔
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
ان بابرکت، الٰہی اور روحانی دنوں اور گھڑیوں میں،
میں حکومت اور عوامِ پاکستان کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے امریکہ اور صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں عوام اور حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی اور حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔
بیشک ہم نے اس(قرآن) کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے۔ اور تمہیں کیا معلوم کہ شبِ قدر کیا چیز ہے؟ شبِ قدر ایک ہزار مہینوں سے بھی بہتر ہے۔ اُس میں فرشتے اور رُوح اپنے پروردگار کی اجازت سے ہر کام کے لئے اُترتے ہیں، وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک۔
(سورۃ القدر)
#LaylatulQadr
Dua #LaylatulQadr
May the sacred Night of Destiny and Power, Laylatul Qadr, bring divine peace and blessings from Allah upon Prophet Muhammad (PBUH), Imam Ali (a.s), and the world at large. We pray for the salvation of all humanity. May Allah protect our brethren in Iran.
Ameen.
اللہ جسے چاہے عزت دے۔ بے شک
یہ اعتماد ایک قابلِ رشک عزت ہے برادر ملک کی جانب سے ۔
اللہ پاکستان کو سرخرو کرے۔
سوچا نہ تھا اتنا احترام بھی دیکھنے کو ملے گا
پاکستان 🇵🇰زندہ باد