سابق انڈین کپتان سارو گنگولی کی پاکستان گورنمنٹ سے اپیل ۔
عمران خان نے پاکستان کو دنیا کے نقشے پر پہچان دلائی ، وہ ایک کرکٹ لیجنڈ ہے ، ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے۔
ہمیں بشری بی بی کی بیٹی کے ذریعے عمران خان کے تین پیغامات ملے ہیں
☆ میری بہنوں سے کہو کہ میرے لیے آواز اٹھائیں
☆ جن ڈاکٹرز نے میرا معائنہ کیا ان پر مجھے تسلی نہیں ہے
☆ عمران خان نے کہا ہے کہ میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے
قوم کے نام آخری پیغام 🚨
گرفتاری سے عمران خان نے قوم کو مخاطب کرکے کہا تھا، جب تک یہ پیغام آپ تک پہنچے گا مجھے یہ گرفتار کر چکے ہوں گے اور میں جیل میں ہوں گا
جب جرنیلوں نے اپنے ہی یرغمال فوجیوں کو ماننے سے انکار کر دیا ت�� BLA نے ایک اور ویڈیو شئیر کی ہے جس میں پاکستانی فوجی اپنا ایڈیس اور فوجی کارڈز دکھا کر اپنی رہائی کے لیے اپنے ادارے سے اقدامات کی اپیل کر رہے ہیں
ساؤتھ افریقہ کے بڑے اسلامی اسکول گروپ کے CEO شیخ سعداللہ
نے جمعہ کے خطبہ میں عمران خان کے ساتھ ہو رہے غیرانسانی سلوک پر بھرپور آواز اٹھائی
اور
پاکستان کے علما کی غیرت جگانے کی ناکام کوشش کی
۔
“کہتے ہیں بطور سیاستدان نہیں تو بطور دنیا کے بہترین سپورٹس سلیبرٹی کی ہی لاج رکھ لو”
بریکنگ نیوز 🚨: پائرس مورگن نے عمران خان سے تاریخی گفتگو اپنے شو میں چلا دی. میں موت کے خوف کو شکست دے کر ساست میں آیا ہوں، عمران خان کے تاریخی الفاظ 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
آپ لوگ کتنے لوگوں کو سزا دلوائیں گے؟
جتنے لوگوں کو سزا دلوائیں گے اس سے ڈبل پی ٹی آئی والے لا کر کھڑا کر دیں گے۔ تقریباً 90 فیصد پاکستانی عوام پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔
کس کس کو سزا دیں گے؟
@pasha_samina#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے