صنم جاوید کو لے جاتے ہوئے۔۔۔پیچھے پیچھے ہمارے ماں باپ پورے ایک سال سے ہر جگہ ہر شہر ساتھ ساتھ رہے۔۔۔
آج دل سے بد دُعا ہے جس طرح میری ماں کو اولاد کی تکلیف دیکھنی پڑی ہے اللّٰہ تم سب کو تمہاری الادوں کا غم دکھائے۔۔۔جو جو اس ظلم میں شریک جرم ہے اللّٰہ ان کو دونوں جہانوں میں برباد کرے۔۔۔!!!
صنم جاوید خان کا میاں رات ایک بجے تک تمام مچلکے جمع کروا کر صنم کی رہائی کے لئے سرگودھا جیل کے باہر انتظار کرتا رہا مگر پولیس نے رہا نہیں کیا ��ب کہ صنم کے ساتھ جن لوگوں کی ضمانت ہوئی تھی سب گھر چلے گئے۔۔۔
لعنت ہو اس نظام پر
یہ ہے ہماری دلیر بہن فوزیہ صدیقی @fozisidd سیکریٹری انفارمیشن PTIکراچی، سخت موسم کی پرواہ کئیے بغیرجنونی انداز میں کراچی کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اپنی زمہ داریاں نبھاتی رہیں زندہ باد ۔
شدید گرمی کی وجہ سے انکو heatstroke ہوگیا ہے اور ہسپتال میں داخل ہونا پڑا ہے، ��ہ بھی بتاتا چلوں کہ انکی ُبزرگ والدہ بھی شدید علیل ہیں اور اُنکی دیکھ بھال بھی انہی کے زمہ ہے ۔ فوزیہ بہن آپکے جزبہ پر ہمیں فخر ہے اللہ تعالئ آپکو جلد شفاء اور ان مشکل حالات سے نبرد آزما ہونے کی ہمت ع��ا فرمائے ۔ آمین
@NikkiHaley you mean occupid palestein ? beacuse there is no any country name is israel and how can God bless you when you killed millions of children women old pepole and selfpitty is this God bless israel never ever will bless instead ,,,,,,,,,,