عمران خان کی ہدایت پر عثمان بزدار اور خسرو بختیار سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے 22 ارکان تحریک انصاف سے برطرف، رکنیت منسوخ، نوٹیفکیشن جاری
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
(ابوداؤد،۱۵۲۲)
مسلم لیگ ن کے بااثرافراد نے اسلام آباد کے پوش علاقے F-11 میں ایک خاندان کو 6مہینوں سے یرغمال بنا لیا ہے،۔۔
نہ اندر کوئی جاسکتا ہے نہ باہر وہ لوگ آسکتےہیں،
کھانا فوڈ پانڈا سے منگواتے ہیں،
سب لوگ ان کیلئے آواز اٹھائیں .اور شئیر کرتے جائے۔
#azlan_kh12#چوروں_کے_8_مہینے
میں نے آج تک علامہ اقبال جیسا بلند پایہ شاعر نہیں دیکھا کہ جس کی شاعری نے تمام عالم کو متاثر کیا ہو. اقبال کو قرآن اور عشقِ رسول نے علم و حکمت کی بلندیوں تک پہنچایا اور انہی سے راہنمائی حاصل کر کے آپ نے امت کو جگایا اور ان کی منزل کا تعین کیا. #IqbalDay
پریس کانفرنس میں عمران خان کا پوسٹمارٹم کرکے چار گولیوں کی حقیقت جاننے کا مطالبہ کرنیوالے جناب ڈاکٹر شہباز شریف صاحب نے آج دنیا بھر کے میڈیکل اسٹوڈنٹس کو یہ باور کرا دیا ہےکہ زندہ شخص کا بھی "پوسٹمارٹم" ہو سکتاہے - میڈیکل سائنس اس انکشاف پر آپکی ممنون رہے گی - شکریہ شہباز شریف 🙏
اس شخص کا اسقدر منصوبہ بندی والے قاتلانہ حملے سے بچ نکلنا اللہ کی نشانیوں میں سے ہے ، یقیننا اللہ اس سے کوئی کام لینا چاہتا ہوگا ۔ ایسا بلند حوصلہ شخص ہی انتخاب ہوتا ہے