تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک
اللہ تعالی سانحہ کراچی کے شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور کرونا کے شہدا پر اللہ اپنی رحمت کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔
عید مبارک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام اھل اسلام کو بندہ کی طرف سے عید مبارک ھو ۔
اللہ تعالی ھمیں عید کی حقیقی خوشیاں عطافرمائے ، اپنی رضاء اور جنت الفردوس عطا فرمائے اور ھم سب کو جہنم سے آزادی کا پروانہ عطافرمائے اور باربار ھمیں یہ مبارک مہینہ نصی�� فرمائے ۔ آمین
Rest assured that we will do everything to facilitate students. Even now cancellation of exam has been taken reluctantly in the larger interest of safety of students
ترکی کے ڈرامے کافی عرصے سے پاکستانی چینلز پہ چل رہے ہیں جن پہ کبھی اعتراض سامنے نہیں آیا لیکن دیسی لبرلز کو صرف ارطغرل پہ اعتراض ہے۔
اسکی دو وجوہات ہیں
1- عمران خان نے تجویز کیا تھا۔
2- دیگر ترک ڈراموں کی طرح عریاں لباس نہیں اور کہانی عشق معشوقی نہیں اسلامی اقدار کے گرد گھومتی۔
جڑانوالہ میں احساس پروگرام کے تحت پیسے ملنا شروع
آپ اس ویڈیو میں انتظامات کا جائزہ لے سکتے ہیں الحمداللہ اس وباء سے جلد ہی اللہ تعالی ہمیں باہر نکالیں گے
@UdarOfficial@ImranKhanPTI@fawadchaudhry
@UdarOfficial
کی زیر نگرانی کورونا ریلیف ٹائیگر فورس میں رجسٹریشن کا شاندار آغاز ہوا ہے۔ میں نوجوانوں کو تلقین کرتی ہوں کہ اگر ابھی تک آپ نے اس میں اندراج نہیں کرایا، تو کرا لیں۔ قوم کی خدمت کا اعلی موقع ہے۔
Do get registered in #CoronaTigerForce if you haven't already.