او آئ سی اجلاس طالبان کے لئیے ہو رہا ہے پاکستان کے لئیے نہیں۔
بلاول زرداری
اور یہی بیانیہ کل بی جے پی کے فارن منسٹر دے رہے تھے۔ بالکل یہی۔
دس مرتبہ لعنت ہر اُس شخص پر جو پاکستان کی عزت ہوتے نہیں دیکھ سکتا۔
ن. لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے اس قوم کی اخلاقیات ختم کرنے کی جو کوشش کی گئی ہے اس پر قوم اٹھ کھڑی ہوئی ہے اور جو ردعمل آیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی.
انشاءاللہ 27 مارچ کو پوری قوم ایک تاریخی پیغام دینے جا رہی ہے.
1/2
عمران خان تیس سال کا گند تو نہیں صاف کر سکے لیکن ان تین سالوں میں عمران خان نے سارا گند ایک جگہ اکٹھا کر دیا ہے اب کوڑا اُٹھانا باقی ہے جو وہ اُٹھائیں گے۔
@FaisalJavedKhan
صحافت کا نیا روپ :میں نے آج تک پستول یا بندوق نہیں چلائی جبکے گھر پرحملے بھی ہوے اورگرفتار بھی کیا گیا میرے لئے دوست اوراحباب سڑکوں پر نکلے کسی صحافی کو پستول رکھنا اوراسطرح نکال کرپولیس یا کسی کو ڈرانا ٹھیک نہیں صحافی قلم سے لڑتا ہے بندوق سے نہیں - محسن بیگ کا فیصلہ عدالت کریگی
ابھی تو یہ شروعات ہیں!
ابھی تو یہ اپنے حلقے میں نہیں گئے۔ابھی تو ان ضمیر فروشوں نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا عمران خان کے خلاف اور ذلت ورسوائی ابھی سے شروع ہو گئی ہے۔ سوچئے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد انکا کیا حال ہو گا۔ انکا ہر جگہ پیچھا ہوگا اور یہ ذلیل و رسوا ہوں گے۔
#ضمیر_فروش_لوٹوں_پرلعنت
@HamidMirPAK وے لعنتی شخص اسے بغاوت نہیں کہتے بلکہ پیسہ لے کر ضمیر کا سودا کیا جیسے آپ ہر محاذ پر ایسے پیسہ لے کر ضمیر بیچ کر باطل کے ساتھ بے شرمی سے ڈٹ کر کھڑے ھوتے ھیں