کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے حوالے سے من گھڑت اور جھوٹی خبریں لگا کر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، جس میں کوئی صداقت نہیں ہے. یہ کام سب سے پہلے بھارتی اکاؤنٹس اور بعد میں باہر بیٹھے چند عناصر کی جانب سے شروع کیا گیا.
جب کہ ایسی کوئی بات کہی ہی نہیں گئی
#FactChecks
محبت ایک احساس کا نام ہے، محبت وطن سے اپنی افواج سے اور اپنے پسندیدہ بہادر شخص سے ہو سکتی، یہ بھی نعمتیں ہیں اللہ تعالیٰ کی جانب سے، وہ خود منتخب کرتا کسی انسان کو کروڑوں انسانوں کیلئے تاکہ وہ اس انسان کو دیکھیں اور اسکو فالو کریں، آصف غفور ان میں سے ایک ہیں جو لائق محبت ہیں
@ISPR0fficial2 میں خود اپنے آرمی سے پیار کرتا ہوں لیکں یہاں ان افسروں نے مافیا راج رکہا ہے سہون میں ایک تو سیلاب سے لوگ پریشان ہیں دوسرا وو رنگ روٹ چہورے ان کو تنگ کرتے پتا نہین فوج نے ان کو بہرتی کیسے کیا
@ISPR0fficial2 بہاٸی جان ادہر کام الٹا ہے فوج خود لوگوں کے درمیان اپنے خلاف نفرط پیدا کر رہی ہے سہون میں اب یے وہیات لڑکے آۓ ہیں ان میں زرا بہی تمیز نہیں کسی کا لحاز نہیں کرتے ادارے کا وقار خراب کر رہے ہیں اور بہی کٸی باتیں ہیں یہان بتا نہیں سکتا
ایک التجا چیف آف آرمی سٹاف۔ ڈی جی آٸی ایس پی آر۔ کور کمانڈر کراچی۔ جی او سی حیدرآباد
جناب اعلیٰ ہماری یہ گذارش ہے کہ جو بھی امداد آئے وہ آپ کے ادارے کے توسل سے بانٹی جائے کیونکہ کے کرپشن کے علاوہ یہاں یہ رجحان بھی ہے کہ اس نے ووٹ نہیں دیا تو اسے نہیں دیں گے
@OfficialDGISPR
ڈی جی آٸی ایس پی آر کیون آپ نے سندہ خاص کر ظلع جامشورو کے لۓ آنکہیں بند کی ہوٸی ہین خداراہ ان کی مدد کو آٸيں اپنے جوان بیھجین لوگ بہوک سے بدتر حالات سے تڑپ رہے ہین کوٸی نہٕين ان کی مدد کو اب پاک فوج ٸی ان کی آخری امید ہے
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF@dgprPaknavy
ڈی جی آٸی ایس پی آر کیون آپ نے سندہ خاص کر ظلع جامشورو کے لۓ آنکہیں بند کی ہوٸی ہین خداراہ ان کی مدد کو آٸيں اپنے جوان بیھجین لوگ بہوک سے بدتر حالات سے تڑپ رہے ہین کوٸی نہٕين ان کی مدد کو اب پاک فوج ٸی ان کی آخری امید ہے
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF@dgprPaknavy
هزاروں مکانات گر کر تباه ہو گۓ ہیں لوگ بی یارو مددگار بیٹہی اوپر سے منچہر جہیل بہی بہر گٸی ہے لوگ دہری عذاب میں آ گۓ ہیں انتظامیا نام کی کوٸی چیز نہین ادہر اب آخری امید آپ ہین
ہم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ۔ ڈی جی آٸی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار صاحب ہم سندہ کے جامشورو ضلع کی عوام آپ سے ھاتھ جوڑ کر گزارش کرتے ہین ادہر بارش نے بڑی تباہی مچا دی ہی جانی نقصانات کے خطرات بہڑ رہے ہین خدارہ پاک فوج کے جوانوں کو مدد کے لۓ بہیجیں
@OfficialDGISPR