Happiest moment in many years to see my sister @BakhtawarBZ getting married. Felt like our mother was watching over us in this moment of joy. Wishing them both all the best of for their new life together . Masha'Allah! ��️
PM Imran Khan got his illegal house regularised while demolished illegal construction of others.
وزیر اعظم عمران خان کے گھر کی غیر قانونی تعمیر معمولی جرمانہ سے قانونی کر دی گئی جبکہ عوام کی غیر قانونی تعمیرات یہ حق دئیے بغیر مسمار کر دی گئیں - یہ ہے تحریک انصاف کا شاندار انصاف
It is hard to believe that this is not intentional. Those sending us this message should know that we are struggling for our rights on our land. These childish antics only makes our resolve stronger & makes us realize the intellectual & moral depravity of our opponents.
عمران خان کی والدہ کا انتقال ہوا تو عمران خان خود لندن میں کاؤنٹی مطلب جوا کھیل رہا تھا اور اپنی والدہ کے جنازے میں شریک نہیں ہوا تھا. جب کہ خان کی والدہ کی تعزیت و تدفین کا سارا انتظام نواز شریف نے کروایا تھا.
@ImranKhanPTI انا لاللہ وانا الیہ راجعون، وہ پوچھنا یہ تھا کہ بھگوڑوں میں سے کوئی لندن سے کندھا دینے آئے گا یہ اپنی دولت بچان�� کے خاطر اپنی روایات کے مطابق وہی رہے گے
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ہزاروں لوگوں کا احتجاجی مارچ، فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ اور سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ۔ مارچ کا اہتمام مذہبی سیاسی پارٹی تحریک لبیک نے کیا تھا
@MaryamNSharif
شیر جوان کے متعلق رہنمائی فرمائیں
3. کیا شیرجوان پروگرام کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے سینکڑوں عہدیداروں سے بھی خدمات لی جارہی ہیں یا انکو مسلسل اگنور ہی کیا جائیگا؟
@MaryamNSharif
شیر جوان کے متعلق رہنمائی فرمائیں
2. کیا شیرجوان سچ میں نئے شیرجوان ہونگے یا وہی سفارشی بیکار بزدل نااہل مسلط شدہ سوشل میڈیا ہیڈز کو ہی ٹاکی شاکی مار کر شیرجوان کہلوایا جائیگا؟ 😜
؟
@MaryamNSharif
شیر جوان کے متعلق رہنمائی فرمائیں
1. کیا شیرجوان کا ریموٹ بھی آفیشل سوشل میڈیا والے رانا عاطف رؤف اور ذیشان ملک وغیرہ کے پاس ہی ہوگا یا اس بار حقیقی ورکرز کو عزت دی جارہی ؟ (1)