The road to democracy may be winding and is like a river taking many curves, but eventually the river will reach the ocean.#IslamicRepublicOfPakistan#Physicist
پاکستان جیت گیا! الحمدُ للّٰہ! وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، افواج پاکستان اور نواز شریف نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا کو سمجھا دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پاکستان محفوظ اور محب وطن ہاتھوں میں ہے۔
اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر سندھو اور افواجِ پاکستان کو شاباش اور مبارکباد دیتا ہوں۔ پاکستان امن پسند ملک ہے اور امن کو ترجیح دیتا ہے مگر اپنا دفاع کرنا بھی جانتا ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے بہن بیٹی کے نام زمین ، جائیداد کرنے پر سرکاری فیس معاف کر دی امید سحر کا خواتین کے عالمی دن پر پاکستانی بہن بیٹیوں کو شاندار تحفہ۔
ماشااللہ مریم نواز صاحبہ کی صرف چند دن کی کارکردگی مصروفیت عوام کی محبت اور خدمت کے جذبے کو دیکھتے ہوئے میرا صرف ایک ہی جملہ کہنے کو دل کر رہا ہے
بہت اعلی میری وزیراعلی ❤️✌️
CM Punjab ‘Nigehban’ Ramadan raashan packages ready to be delivered to the doorsteps of the deserving. First ever exercise of the kind. Alhamdolillah!
آپ کا حق آپ کی دہلیز پر !
جس نواز شریف کی سیاست ختم ہو چکی تھی جس نے لندن سے واپس ہی نہیں آنا تھا آج اسی نواز شریف کے صرف چہرے کے تاثرات پر تبصرے کر کے روزی روٹی کا بندوبست کیا جا رہا ہے
میرے پاس منٹو برینڈ کی شالز اور دوپٹے ہیں اس پر پاکستان کے مشہور شاعروں کی شاعری لکھی ہوتی ہے
پہلی دفعہ جب شال لے کر باہر گئی تو ہسبینڈ نے منع کیا کہ لوگوں کا کوئی پتہ نہیں کیا سمجھ لیں
میں نے کہا اب اتنا بھی کوئی جاہل نہیں ہوتا لیکن میں غلط تھی یہ معاشرہ جاہلوں سے بھرا ہوا ہے
یہ تو شاید پچاس کے قریب ہیں تو باقی دو سو کہاں ہیں اور وہ جو آج پنجاب ا��مبلی میں سرپرائز دینا تھا اسکا کیا بنا سنا نمبرز بھی پورے تھے
یوتھیو میر صاحب سے حساب لینا مت بھولنا سیٹوں کا 🥺💔
کُل ملا کر بات یہ ہے کِدھوں کو ایک لاش درکار تھی جس کو یہ استعمال کر کے نہ صرف ریاست مخالف بنیانیے کو تقویت دیں بلکہ اپنے سیاسی مقاصد کے لئے بھی استعمال کر سکیں
اور یاد رہے یہ وہی گِدھ ہیں جنکی زہریلی تقریروں کی وجہ سے احسن اقبال صاحب پر گولی چل چکی ہے
چھ سال سے اسٹیبلشمنٹ کا دلیری سے سامنا کرنے والی
فیملی کرائسس سے نپٹنے والی
قید و بندش کا سامنا کرنے والی
نہ جھکنے والی، نہ ڈرنےوالی
حسن و ��مال و جلال میں کسی کو مقابل نہ ٹہرنے دینے والی
پنجابیوں کو پہلی خاتون وزیر اعلی مبارک
جب آپکی تنقید کو شکل جسامت رنگ کی ضرورت پڑجائے تو سمجھ لیں آپکا دماغ بلکل کھوکھلا ہو چکا ہے اور آپکے پاس ٹکے کی لاجیک نہیں ہے
نوٹ : مریم نواز ہر تصویر میں خ��بصورت لگ رہی یہ بات مجھے کرنے کی ضرورت تو نہیں تھی پر شکل کی بات آپ نے کی تو لکھنا ضروری تھا