شِکاری *کُتَّا خَرگوش* کا پِیچھا کرتے ہُوۓ،
جب اُسے نہیں پکڑ پایا،
تُو اُس سے پُوچھتا ہے،
تُمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں،
اور میری لمبی،
پھر بھی مَیں تُمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتا؟
*خَرگوش* نے *شِکاری کُتَّے* کو جواب دِیا،
کیونکہ!
مَیں اپنے لئے بھاگ رہا ہُوں،
اور تُم کِسی اور کے لیے بھاگ رہے ہو،
اگر اپنے حقوق حاصِل کرنے کی لیے خَرگوش نہیں بن سکتے ہو تَو،
دُوسروں کیلئے کُتَّا بھی نہ بنو•
پنجاب کالج کیمپس 10 میں جو ہوا اس پر پردہ ڈالا جا رہا احتجاج کرنے والے طلبہ کو بھی مارا جا رہا ہے ۔۔۔۔
*_خاتون وزیر اعلی_*
کابینہ میں بھی خواتین کی اچھی خاصی تعداد_*
*_پھر بھی بچی سے زیادتی پر کوئی بیان نہیں آیا کسی کا۔
مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے سوشل میڈیا کے اکثر مبلغین کو اسلام کا ہر حکم انتہائی نرم پیکنگ میں پیش کرنے کی عادت ہوچکی ہے جس کی وجہ سے اب ان کو کوئی بھی اسلامی حکم دو ٹوک انداذ میں نہ خود بیان کرنا آتا ہے بلکہ کسی دوسرے داعی سے بھی سننے پر ان کا ہاضمہ خراب ہوجاتا ہے،
سوچتی ہوں یہ لوگ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں ہوتے تو کیا حال ہوتا ان کا۔
اس وقت ناصرف پاکستانی اسٹیبلشمنٹ، بلکہ پوری انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ بھی عمران خان کو مکمل طور پر کرش کرنا چاہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ سارے چیف صاحبان ہر حد تک جانے کے لئے تیار ہیں. ابّ آخری امید صرف پاکستانی قوم ہی بچی ہے، کیا وہ خاموشی سے تماشہ دیکھیں گے یا پھر اپنے حق کے لئے لڑنے کے لئے باہر نکلیں گے؟ آنے والے چند ہفتوں میں فیصلہ ہو جائے گا۔
چار اکتوبر کو پورے پاکستان سے قافلے ڈی چوک اسلام اباد کی طرف روانہ ہوں گے اور انشاءاللّٰه تعالی یہ ہے فائنل کال اور انشاءاللّٰه ہم یہ جدوجہد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔۔۔
تمام لوگ سب انتظام کرکے آئیں۔۔۔
پاؤں میں جوگر شوز,ایک رومال,ماسک,عینک اور یہ چیزیں ضرور پاس رکھیں۔۔۔
انشاءاللّٰه اگلے 20 سے 25 دن ہم نے سخت ترین جدوجہد کرنی ہے اور آئینی ترمیم کو ہر صورت میں رکوانا ہے۔۔۔
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
#خان_کی_پُکار_پر_لبیک
#حق_کی_جیت_ہو_گی
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
عمران خان کے سپاہی میاں محد شفیق' میر عتیق الرحمان اور عامر نذیر چوہدری جلسہ میں موجود۔
جلسہ نہیں ریفرنڈم!
گننا چاہو گن لو، جذبہ تولنا چاہو تول لو
قابض حکمرانوں کو عوام کا دو ٹوک ہیغام، اس ملک کے وارث ہم ہیں، ہم ہی فیصلہ کریں گے کہ کون اس ملک پر حکمرانی کرے گا۔۔
#LahoreJalsa
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
*ایک عالمہ سے دوسری شادی کے فضائل و برکات سننے کے بعد ایک عورت اُٹھ کر اس کے پاس آئی اور سرگوشی کی کہ کیا آپ واقعی مرد کی دوسری شادی کے حق میں ہیں؟*
*تو عالمہ نے جواب دیا۔ جی بالکل ۔*
*عورت بولی خدا کا شکر ہے۔ پہلے میں آپ سے بات کرنے سے جھجکتی تھی۔ دراصل میں آپ کے خاوند کی دوسری بیوی ہوں۔*
*” اور پھر عالمہ بے ہوش ہوگئی*😂
تحریک انصاف کی حکومت میں معیشت مضبوط ہورہی تھی پھر تجربہ کیاگیا پی ڈی ایم کو مسلط کیا گیا اور اب نتائج آپ کے سامنے ہیں مہنگائی اور ٹیکسز کا طوفان ہے عوام پریشان ہے۔
#Budget2024