بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥
آئی ایس آئی کی دو دن پہلے ہونے والی میٹنگ میں میرے ایک نہیں دو Sources موجود تھے۔ اور میں چیلنج کرتا ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی آئی ایس آئی کو، آرمی چیف کو، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کو، اگر بات جھوٹی کر رہا ہوں تو مجھے بتا دو۔ 7 گھنٹے سے بھی زیادہ ہیڈ کوارٹر آئی ایس آئی میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں تمام آئی ایس آئی important آفیشلز، تمام ڈاریکٹریٹ، جنرلز کےڈی جیز، اور تمام سیکٹرز کمانڈرز سب کسب بیٹھے ہوئے تھے۔ اور وہاں پر Discussion وہ ہوئی ہے جو بات محسن نقوی نے باہر آکر بتائی ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا۔ جے ایچ کیو کے اندر پلان بنایا گیا ہے کہ Sweeping پولٹیکل Overall کیا جائے گا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر بنا دیا جائے گا اور اسکے چیتے محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ محسن نقوی اسی سلسلے میں کراچی جاکر صدر زرداری سے مل آئے۔ میری اطلاعات کے مطابق صدر زرداری نے کہا میں اگر مان بھی لوں لیکن میرا بیٹا نہیں مانتا۔ محسن نقوی نے کہا دیکھیں میں بھی تو آپ کا بیٹا بنا ہوا ہوں لیکن اوپر سے یہ Order آگیا ہے کہ بیٹے کو Sideline کریں، بیٹے کے پر کاٹیں اور یہ ہمارے Agreement کے اوپر آجائیں۔ آپکسیف Exit مل جائے گا، دوبئی جاکر رہنا ہے، اسکے علاوہ امریکہ میں رہنا ہے جدھر بھی رہنا ہے وہ آپ کو سیف Exit ملے گا۔ نہیں تو آپ کو سیف Exit نہیں ملے گا۔ میٹنگ میں سب کو بتادیا گیا ہے یہ سٹم Collapse کرگیا ہے، اب ہم نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ 28 ویں اور 29 ویں ترمیم ڈنڈے کے زور سے پاس کروا کے۔
ویلکم ٹو کراچی..! بلاول کی یئیں یئیں اگر ختم ہوگئی ہوتو کراچی کا ایک پھیرا لگائیں 😊
کراچی: منظور کالونی میں سائیکل سوار بچہ پانی سے بھرے 7 فٹ کھلے گڑھے میں جاگرا
قریب سے گزرتے پھل فروش نے فوری گڑھے میں چھلانگ لگاکر بچے کو بچالیا
بچپن میں ہمیں لگتا تھا ن لیگ اور پیپلز پارٹی دھاندلی کرتی ہیں، اور فوج ان کو روکتی ہے۔ وقار ملک
#pakistan@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
.یہ ہیں محترمہ صوفیہ فاروق مودودی ......
جو جماعت اسلامی کے بانی اور نظریاتی شخصیت سید ابوالاعلیٰ مودودی کی پوتی سید احمد فاروق مودودی کی بیٹی ہیں۔ صوفیہ امریکہ کی ریپبلکن سیاست میں سرگرم ہے۔
((سید احمد فاروق مودودی اپنے والد کی زندگی میں اور رضامندی سے 60 کی دہائی میں اعلیٰ تعلیم کے لیے مستقل طور پر امریکہ شفٹ ہو گئے تھے))
*(وائرل تصویر میں صوفیہ فاروق سرخ سویٹر اور کالے بلیزر میں نظر آ رہی ہیں جبکہ ان کے کوٹ کے لیپل پر امریکا اور اسرائیل کے جھنڈوں پر مشتمل پن بیج نمایاں ہے۔ امریکا میں اس طرح کے پن بیج کو عام طور پر اسرائیل کے ساتھ حمایت یا یکجہتی کے اظہار کے طور پر دیکھا جاتا ہے)*
جماعت اسلامی کے بانی ابوالاعلیٰ مودودی کے چھوٹے صاحبزادے اور محترمہ صوفیہ فاروق مودودی کے چچا سید حیدر فاروق مودودی نے ایک انٹرویو میں اپنے والد کے بارے میں تنقیدی نقطہ نظر پیش کیا ہے کہ ان کے والد نے اپنے بچوں کو ان کی تصنیف شدہ کتابیں پڑھنے یا جماعت اسلامی کی سیاست میں شامل ہونے, سیاسی ریلیوں یا احتجاجی مظاہروں کے قریب کھڑے ہونے سے سختی سے منع کیا ہوا تھا جبکہ دیگر لوگوں کے بچوں کو جماعت اسلامی کے لیے استعمال کیا.
نوٹ:
یہ وہی جماعت اسلامی ہے جو ہر جمعہ کو کراچی میں اسرائیل کے خلاف سڑکیں بلاک کر کے احتجاجی ریلیاں نکالتی ہے اور عام عوام کو پریشان کرتی ہے,
آئیے انتظار کریں اور دیکھیں یہ جماعت کب اپنے بانی کی پوتی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالتی ہے.
#منقول
علی تم اپنے کزن کو لیکر بھاگ جاو مجھے تین گولیاں لگی ہیں میں زندہ نہیں بچ پاونگا تم اسے لے کر بھاگ جاو اسے ایک ہی گولی لگی ہے وہ بچ جائے گا۔
کیا نام دیا جائے ان قربانیوں کو؟؟؟🥲🥲
آزاد ہتن پل پر آزاد کشمیر میں داخل نہیں ہونے دیا ،یہ آزاد کشمیر حکومت کی فاشزم ہے،میں اظہار یکجہتی، تعزیت اور صلح کیلئے جارہا تھا،کیا لاڑکانہ کے لاڈلے اور رائیونڈ کے لاڈلی کے علاوہ کسی کو کشمیر میں داخلے کی اجازت نہیں۔
کیا پاکستان ان کی جاگیر ہے؟؟؟؟کیا نئی نسل کوئی غلام ہے؟؟؟؟اس شخص کی سیاسی جدوجہد کیا ہے؟قابلیت کیا ہے؟ کیا صرف ڈی این اے کی بنیاد پر قوم پر نالائق، نااہل لاڈلے مسلط کئے جائیں گے؟؟؟کیا مسلم لیگ کا کوئی حقیقی جمہوری کارکن اس کیخلاف آواز اٹھائے گا؟؟ کیا سعد رفیق صاحب بولے گا؟؟؟ فرنگی کے غلامی سے جدوجہد آزادی کیطرح ان چند خاندانوں کی سیاسی غلامی سے آزادی کیلئے جین زی/ نئی نسل اٹھے گی؟؟؟یہ لوگ پاکستان کے عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، بیٹے بیٹیاں ،پوتے پوتیاں اس قوم پر مسلط کرتے ہیں،نسل در نسل اس قوم کو لوٹتے ہیں، اب وقت آگیا ہے
کہ اشرافیہ کے نام پر اس سیاسی بدمعاشیہ،مافیا سے نجات حاصل کیجائے۔
آئیے ہم سب مل کر اس کو مسترد کریں ۔
PRESS RELEASE
Pakistan Tehreek-e-Insaf Strongly Condemns Police Raid on Peaceful Protest Camp Demanding Recovery of Missing Children
Islamabad : Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) has strongly condemned the pre dawn police raid on a peaceful protest camp at Babarloi Bypass near Sukkur, the forcible dismantling of the camp, and the arrests and baton charge of citizens and civil society activists peacefully demanding the recovery of more than 20 missing children, including seven year old Hindu girl Priya Kumari.
In a statement, PTI Information Secretary Sheikh Waqas Akram said that the party strongly condemns the ongoing failure, incompetence, and alleged negligence of the PPP led Sindh government in the recovery of minor Hindu girl Priya Kumari and dozens of other missing children.
“This shameful episode has once again exposed the anti minority, feudal, and mafia friendly face of the PPP regime, which has turned Sindh into a safe haven for criminals and influential abductors,” he stated.
Sheikh Waqas Akram highlighted that nearly five years have passed since seven year old Priya Kumari was abducted on August 19, 2021, while serving water to mourners at a sabeel during Ashura in Sangrar village near Sukkur. Despite repeated public assurances from the Home Minister and other PPP functionaries that they “know her whereabouts” and that her “release is imminent,” the child remains missing. Multiple Joint Investigation Teams (JITs) have been constituted apparently for media photo ops only, while the Sindh High Court’s explicit orders directing the Inspector General of Police to establish a dedicated camp in Sukkur for her recovery have been blatantly ignored.
He further noted that peaceful protest camps had been established at Babarloi Bypass in Sukkur, with solidarity demonstrations held in Karachi, Hyderabad, Jamshoro, and other towns across Sindh. Instead of addressing the legitimate grievances of the affected families and citizens, the PPP government responded with brute force. Police conducted a midnight raid, dismantled the protest camp, and arrested innocent protesters.
“This heavy handed brutality against citizens raising their voices for the recovery of a missing child reveals the fascist mindset of Bilawal Bhutto Zardari’s party, which fears accountability more than it fears criminals,” Sheikh Waqas Akram asserted.
Emphasizing the interfaith dimension of the tragedy, the PTI Information Secretary said: “What makes this case even more heart-wrenching is that Priya Kumari, a young Hindu girl, was serving Muslim mourners during Muharram , a beautiful symbol of interfaith harmony. Yet the PPP government has utterly failed to protect her. It is commendable that Muslims across Sindh have joined hands with the Hindu community in demanding her immediate and safe recovery. This unity proves that the people of Sindh reject the divisive politics of the PPP.”
He added that the government’s continued inaction and suspected protection of influential figures involved in the kidnapping expose deep-rooted patronage networks. “The PPP has reduced Sindh’s minorities to second class citizens living in perpetual fear,” he lamented.
PTI demands the immediate and safe recovery of Priya Kumari and all other kidnapped and missing children in Sindh. The party calls upon the federal government, the judiciary, and human rights organizations to ensure that the Sindh government fulfills its constitutional responsibilities and brings the perpetrators to justice without further delay.
Issued by:
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Central Media Department
#Sindh
فلم دھرندھر کی اداکارہ عائشہ خان طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاج میں شریک ہوئیں، جہاں ممبئی پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔اور ہمارے ایک ٹویٹ کرنے سے بھی ڈرتے ہیں کہتے ہیں مریم نواز ناراض ہو جائے گی۔
جاوید ہاشمی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ قائداعظم کو پرفضا مقام زیارت میں رکھا گیا
آنکھیں کھلی تو پتہ چلا کہ زیارت میں اس دور میں علاج معالجے کی تو سہولت تک میسر نہ تھی
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے
زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا اور نہ کوئی علاج ہو رہا تھا
قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا