سندھ میں 20 مئی کو پیپز پارٹی کی فاشسٹ حکومت نے مورو میں پرامن مظاہریں پر سیدہی گولیاں چلائیں۔ دو شہید، 11 زخمی ہیں۔ آج ان کے دہشتگرد کارکنوں نے پشاور میں جلاؤ گھیراؤ کیا، سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا۔ کیا ان پر بھی گولی چلانا حلال ہے؟
#SindhRejectsQaatilPPP
کے پی کے میں ایک مخصوص رنگ بہ رنگی جھنڈے والے دہشتگردوں کا ریڈزون پر حملہ، سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کی اور انتشار پھیلایا۔ دہشتگردوں نے سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، جس کے پی کے حکومت نے جرت سے ناکام بنا دیا
#SindhRejectsQaatilPPP#SindhRejectsCorporateFarming
کے پی کے میں ایک مخصوص رنگ بہ رنگی جھنڈے والے دہشتگردوں کا ریڈزون پر حملہ، سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ کی اور انتشار پھیلایا۔ دہشتگردوں نے سرکاری عمارتوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، جس کے پی کے حکومت نے جرت سے ناکام بنا دیا
#SindhRejectsQaatilPPP#SindhRejectsCorporateFarming#Peshawar
سندھیوں نے 12 دن مسلسل دھرنا دیا ہوا تھا سڑکوں پر اربوں کا سامان پڑا تھا، ایک بھی گاڑی کا شیشہ نہیں ٹوٹا۔ آج پی پی پی نے پشاور میں جو کچھ کیا، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔ ہم خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان لوگوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔#SRCF