"نواز شریف کے والد میاں شریف ایک جینوئن industrialist تھے اور انھوں نے بڑی محنت کر کے اتفاق فاؤنڈری بنائی 1950 میں. "
-------
اگر نیازی کے بیان کے بعد اب بھی کسی یوتھئے کو میاں نوازشریف کےخاندانی دولت مند ہونے پہ شبہ ہے تو اپنے دماغ کا علاج کرا لے😁.
قوم یوتھ کو ��رور ٹیگ کریں. 😁
ترکی🇹🇷 زندہ باد، پاکستان🇵🇰 زندہ باد.
ارطغرل غازی میں عبد الرحمن غازی کا کردار کرنے والے جلال ال نے کراچی کے مضافاتی علاقوں میں خیمہ زن سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء اپنے ہاتھوں سے تقسیم کیں
یہ ہے ایک مسلمان کا دوسرے م��لمان کیلئے دل میں درد وغم۔۔۔ مسلمان سب ایک جسم کے مانند ہیں
آ ج اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بلوچستان کے ضلع جعفرآباد میں یونیسف کے تعاون سے چلنے والے عارضی تعلیمی مرکز کا دورہ کیا۔ سیلاب سے متاثرہ بچوں کی زندگیوں کو معمول پر لانے کے لئے ایسے مراکز اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھتے ھوۓ،قائد محترم محمد نواز شریف کے نظریے کا ساتھ دیں، انکے ہاتھ مضبوط کریں، ایسے تمام دوست جو پارٹی کیلئے لکھتے ہیں، آواز بلند کرتے ہیں، کمنٹ کریں، میں ابھی ان دوستوں کو فالو کرتا ہوں۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ھوۓ کارواں کا حصہ بنیں
Yesterday in Balochistan, #Pakistan ❤️ 3:30am wakeup, 4am departure from hotel, 4:15am departure by boat from Pasni, 5:30am arrival HERE. All to shoot a sunrise timelapse of Pakistan's only Marine Protected Zone at Astola Island. So worth it!
@jam_kamal@ptdcpk@DG_GwadarDA
وزیر دفاع پرویز خٹک جب چند دن پہلےجنرل قمر جاوید باجوہ سے ملنے گئے تو ان کی سخت تلاشی لی گئی اور موبائل فون بھی رکھ لیا گیا
مزید جیب میں سے گلوکوز کی بوتل ، وٹامن ،کیلشیم کی گولیاں پائی گئیں
اطلاعا عرض ہے کہ وزیر دفاع آرمی چیف کا باس ہوتا ہے🤭
مسلم لیگ ن کی حکومت نے وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں 2013-18 کے دوران نہایت کامیابی کے ساتھ 2,000 کلومیٹر سے زائد موٹرویز کی بغیر سکینڈلز کے تعمیر کیں-نالائق حکمران 46 کلومیٹر رنگ روڈ منصوبہ میں ابھی تعمیر شروع نہیں ہوئی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگ گئے اسے بڑا سکینڈل بنا ڈالا-
آئینہ انکودکھایاتوبرامان گئے۔۔
VIPپروٹوکول،ھائ سیکیورٹی،سرکاری جہازوں گاڑیوں، PMھاؤس،ایوان صدر،گورنرھاؤسز،منسٹرزکالونی حکومتی ریسٹ ھاؤسز کےاستعمال پرشدیدتنقیدکرنے،اقتدارملنےپر
انھیں ترک کرنیکےجھوٹےدعوےکرنیوالے
ٹھگوں نے
سرکاری وسائل /پروٹوکول کےبیجا بےدریغ استعمال کی اَن مچا دی