السلام وعلیکم
پاکستان زندہ باد
ٹیم سرعام وومن ونگ کراچی نے
ایدھی فاؤنڈیشن میں یتیم بے سہارا
خواتین ماؤں کے ساتھ روزہ افطار ڈنر کیا اور اُنکو تحفہ طوئف سے نوازہ گیا اللہ تعالیٰ ہ��ارے اس عمل کو قبول فرما آمین یارب العالمین
@iqrarulhassan
@yasirshahji
” Isn’t it amazing that we hand over all our worries to Him and in return, Allah gives us blessings! So just keep praying and keep me in your prayers too. ” – Jumma Mubarak
ڈاکٹر عبدالقدیر خان رخصت ہوئے۔ ایٹم بم بنا کر پاکستان کو ناقابل تسخیر بنا دینے والے محسنِ پاکستان کے جنازے کو تاریخ ساز بنانے کے لئے حکومت اور عوام کو بھر پور اقدامات کرنے چاہئیں۔ شاید ہم مشرف دور میں اپنے اس عظیم محسن کو ٹی وی پر لا کر معافی منگوانے کے قومی جُرم کا مداوا کر سکیں
Facebook services (Facebook, #Instagram, #WhatsApp, Oculus) have been affected internationally due to an outage. Further details are being collected: PTA Spokesperson
وہ تمام لوگ وہ جن کے بچے امپورٹڈ منرل واٹر پیتے ہیں وہ تمام حکمران اور افسران جن کی اولادیں چاکلیٹ شیک نوش فرماتی ہیں، آج ان سب کے لئے شرم کا مقام ہے کیونکہ کراچی کا یہ بچہ بھی اسی ملک میں رہتا ہے جس کے گھر کے نل سے تو نہیں، آنکھوں سے پانی بہتا ہے۔
دو مزید خواتین سے 14 اگست کے دن مینارِ پاکستان پر جنسی کتوں کی چھیڑ چھاڑ کی ویڈیوز سامنے آ گئیں، کیا یہ گھریلو خواتین بھی ٹِک ٹاکر تھیں؟ کیا یہ بھی پاکستان کے خلاف سازش کر رہی تھیں؟ عائشہ کو مینارِ پاکستان واقعہ کا ذمہ دار قرار دینے اور اسے سازش کہنے والوں کے پاس کوئی جواب ہے؟؟
ملک نہ جرائم سے بدنام ہوتے ہیں اور نہ ہی جرائم کی رپورٹنگ سے۔ ملک اور قومیں جرائم کی پردہ پوشی، مجرموں کی پشت پناہی اور مظلوموں کی تضحیک سے بدنام ہوتے ہیں۔ جُرم سرزد ہونے کے بعد قانون کے حرکت میں آنے اور مجرموں کو کیفرک��دار تک پہنچانے سے ملکوں اور قوموں کا سر فخر سے بلند ہوتا ہے۔
"May Allah bless your days with happiness... Your weeks with prosperity... Your months with contentment.... And your years with love and peace.... Jumma-tul-wida " https://t.co/RjoMJbBxrj
"Friday sees more smiles than any other day of the week!
May Allah endows HIS numerous favours on you every Friday.Have a wonderful Friday and keep smiling" @ Karachi - The City of Lights https://t.co/Dz5YvQEwGf
No matter how much money you have rich or poor,we will all endup underneath the https://t.co/O1WixJJBY9 ALLAH we belong and to HIM we shall return. https://t.co/MDBqaOECWG