I'm sorry to hear about the passing of the Lubna Vice President of Team Sar-e-Aam. My condolences to their family and colleagues. May they rest in peace, and may their contributions be remembered
@Lubna_Qureshi16@iqrarulhassan
شکریہ ارشد بھائی، زندگی میں اگر طاغوتی قوتوں کا کبھی کوئی خوف تھا بھی تو آج آپ کا جنازہ دیکھ کر وہ بھی جاتا رہا۔ زیادہ سے زیادہ کیا کریں گے؟؟ جان سے مار دیں گے؟؟ اللہ ایسی ہی برحق موت عطاء کرے۔ اللہ کی امان ارشد بھائی۔ پاکستان زندہ باد 💚
ہر پاکستانی کو اپنا حق ادا کرنا ہوگا
ارشد شریف کی شہادت کو رائیگاں نہیں جانے دینا اک قوم اک آواز بننا ہوگا اب اس ملک کے خاطر ہم سب کو نکلنا ہوگا.
اب اس گھٹیا نظام کو عوام کے آگے جھکنا ہوگا.
@arsched@ImranRiazKhan@ImranKhanPTI
طبیعت کچھ بہتر ہوتے ہی اللہ پاک نے توفیق دی کہ سیلاب متاثرین کے لیئے خود جا کر کچھ تھوڑی بہت مدد اپنے ہاتھ سے کر سکوں۔ الحمدللہ 500 گھرانوں کے لیئے کچھ دن کا راشن۔ کپڑے۔ بستر وغیرہ کا انتظام اللہ اور اپنے دوستوں کی مدد سے کیا۔ اللہ پاک چھوٹی سی کوشش قبول فرمائے آمین