Mr Amir Sohail former cricketer, chief selector and commentator choosing to mock Karachi city on air during a Khi vs Lhr PSL match being watched globally is disappointing, to say the least.
Right after a positive PCB package celebrating both cities, he chose to bring up “pan spits in Karachi and saying they symbolise Khi city” a tired and insulting stereotype. Completely unnecessary and in poor taste.
Karachi is Pakistan’s largest city and economic backbone. It deserves respect, not ridicule especially from those meant to represent the country on the world stage.
Shame!
@iqrarulhassan@MuradAliShahPPP پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت لاپتہ کارکنان کو فوری طور پر بازیاب کروائےاس کارروائی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرےاگر شہریوں کو پرامن سیاسی سرگرمیوں سے روکا جائے گا تو یہ نہ صرف جمہوری اقدار کی نفی ہوگی بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی شدید نقصان پہنچے گا
@BBhuttoZardari
کراچی کے ٹول پلازہ کے قریب حاجی ذکریا گوٹھ میں ایک پُرجوش کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، عوام راج کا پیغام اب صرف ایک نعرہ نہیں رہا بلکہ ایک تحریک بن چکا ہے جو گلی گلی اور شہر شہر پھیل رہی ہے۔
@iqrarulhassan#عوام_راج#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا#awaamraaj
آٹھ فروری بھی گزر گیا۔۔۔
ہمیشہ کہتا ہوں کہ انسانی تاریخ گواہ ہے کہ کبھی کسی فرد کے لیے چلنے والی تحریک یا مزاحمت کبھی کامیاب نہیں ہوئی اور نہ آئیندہ ہو گی۔
شخصیات یا خاندانوں کی بجائے عوام راج کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہو جائیں، یقین جانئیے نظام بدلا جائے گا۔
کیا آپ صرف دیکھتے رہنا چاہتے ہیں یا فیصلہ ساز بننا چاہتے ہیں
عوام راج تحریک آپ کو اپنے اور اپنے بچوں کے حق کے لیے کھڑا ہونے کا موقع دیتی ہے
یہ تحریک ہر محنت کش اور عام آدمی کی آواز کو طاقت میں بدل رہی ہے۔
آج شامل ہوں، کل آپ کی طاقت پاکستان کی بنیاد ہوگی
#AwaamRaaj_Membership
@iqrarulhassan عوام کی شمولیت ہی اصل تبدیلی کی بنیاد بنتی ہے۔
اللہ کرے عوام راج تحریک ملک گیر رکنیت سازی کے ذریعے عام لوگوں کی حقیقی آواز بنے۔
#عوام_راج
شہر کی بد قسمتی زندہ انسانوں کو جلا کر اب اربوں روپوں کی کرپشن کی جائے پھر سندھ حکومت کے شاہکار فرمائیں گے ہم نے باقی جلنے والی مارکیٹ بھی بنا کر دی یہ بھی بنا دیں گے اللہ پاک نا اہلوں کو عبرت بنا دے آمین
سلمان اقبال نے گُل پلازہ متاثرین کو پانچ سو کروڑ بطور قرض دینے کا اعلان کر دیا۔ اُن کا کہنا ہے قرض اسلیے تاکہ یہ کسی سے مانگے بغیر اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں اور جب سہولت ہو قرض واپس کر دیں۔
صدر ورلڈ میمن آرگنائیزیشن سلمان اقبال نے گُل پلازہ جا کر متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی بھی کیا۔
@Salman_ARY