وہاڑی کنونشن: ربِ کعبہ کی قسم یہ جدوجہد اقرارالحسن کے اقتدار یا مفاد کے لیے نہیں بلکہ یہ پاکستان کے غریبوں اور مڈل کلاس والوں کو مسندِ اقتدار پر بٹھانے اور ایک جمہوری عوامی ادارہ بنانے کی تحریک ہے اور صرف اسی طرح فوجی آمریت، شخصیت پرستی اور موروثیت سے چھٹکارا مل سکتا ہے۔
جس کے پاس ذرا سا اختیار ہے وہ یہاں فرعون بنا ہوا ہے۔۔۔ اگر ہم لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں کوئی ایسا نظام نہیں بنا سکے جہاں مریضوں اور اُن کے لواحقین کی عزت نفس محفوظ ہو تو اس صوبے پر نسل در نسل حکومت کرنے والی ن لیگ کے لیے باعثِ شرم ہونا چاہئے۔
*Happy Birthday to you* 🎂
Wishing you good health, happiness and continued success. May Allah bless you with strength, wisdom and many more years to inspire millions with your voice.
Keep shining and making Pakistan proud!
@iqrarulhassan#happybirthday#AwaamRaaj
@PatrioticYuth@OfficialDGISPR@peaceforchange ڈاکٹر صاحب آپ سچ بتائیں کیا آپ عمران خان صاحب کے دور میں انکے حق میں جو تجزیے دیتے تھے وہ دیکھ کر آپ کو ہنسی تو آتی ہوگی اب آپ خود اپنی ذہنی حالت کا اندازاہ لگا لیں
@PatrioticYuth@OfficialDGISPR@peaceforchange آپ ڈاکٹر ہیں تو کیا اس یہ مطلب ہوا کہ آپ سیاسی تجزیہ نگار بھی بن سکتے ہیں پلیز ایسے مزاق نا کیا کریں آپ کے تجزیہ کو کوئی بھی سیرئیس نہیں لیتا اس لئے اپنے پیشہ پر ہی توجہ دیں ۔آپ کے توککے لگانے کی بہت پوسٹ دیکھی ہیں ابھی یہ ہوگا ابھی وہ ہوگا اور ہوا کیا خان صاحب جیل میں
@PatrioticYuth@OfficialDGISPR@peaceforchange Fitness isn’t about showing off heavy weights only. Real gym culture is about consistency, endurance, discipline and smart training. Every athlete has a different strategy and body goal.
Cardio builds stamina while strength training builds power.
@PatrioticYuth@OfficialDGISPR@peaceforchange Some people have developed a habit of mocking without understanding the context. My advice to them is to first work on their mindset and seek proper psychological guidance before passing unnecessary judgments.