اسلامی 1448 ہجری مبارک
اللہ تعالیٰ اس نئےاسلامی سال کو
آپ اورآپکے اہلِخانہ کےلیے خیر و برکت،امن وسلامتی،صحت و عافیت اور خوشی��ں کاسال بنائے۔
اللہ پاک ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطافرمائے،ہماری دعاؤں کوقبول فرمائےاورآنے والا سال امت مسلمہ کےلیےرحمت،اتحاداورآسانیوں کا پیغام ثابت ہو۔
خــــــــــــدا کی ہے نعــــــــمت بڑی لیلۃ القدر
ہے خوش قســــــــــــــمتی یہ ملی لیلۃ القدر
کــــــــــــــلام خدا کا نـــــــزول اس میں لوگو
دعـــــــــائیں بھی ہوتیں قبول اس میں لوگو
ہے رح��ــــــــــمت خدا کا دخول اس میں لوگو
کرو کام تم مـــــــــــــت فضول اس میں لوگو
فتحِ مکّہ
بیس رمضان آ گیا لے کر فتوحاتِ عظیم
حق کا پرچم لہلہایا مٹ گیا کفرِ قدیم
بت گرے سب سجدہ گاہِ مصطفیٰؐ کے سامنے
ہو گئی مکہ کی بستی رحمتِ حق کا حریم
بلھے شاہ
۲۰ رمضان ۸ ہجری کو دس ہزار قدوسیوں کی یلغار سے مکہ فتح ہوا، بت ٹوٹے اور پیکرِ رحمتﷺ نے ازلی دشمنوں کو معاف کردیا
*¹⁷ رمــــــــــضان الڪــــــــــــریم*
*رسول اللہﷺ نے رکھا ہے صدیقہ لقب تیرا*
*فقط فرشی نہیں عرشی بھی کرتے ہیں ادب تیرا*
*شــــــرف تیرے دوپٹے نے یہ جنگ بدر میں پایا*
*اسے پرچم بنا کر مـــــخبر صادقﷺ نے لہرایا*
بخششوں اور رحمتوں کا لے کے ساماں آگیا۔
ماہِ رمضاں ماہِ رمضاں ماہِ رمضاں آگیا۔
رب کی رحمت سے منور ہیں زمین و آسماں۔
شکر ہے رب کا اے لوگو! ماہِ فیضاں آگیا۔
لمحہ لمحہ ہر گھڑی قرآن سے روشن ہوئ��۔
نور کا یہ سائباں ہے ماہِ قرآں آگیا۔
شبِ معراج تشریف لائے.... یوں ارضِ مقدس قدمِ نازِ مصطفیٰ ﷺ سے باریاب ہوئی... اسی زمیں پر عثمانی سلطنت کے زوال کے بعد برطانیہ نے قبضہ جمایا.... یہودیوں کو لا بسایا.... احسان کا بدلا احسان فراموشی سے دیا گیا.....
#we_love_masjid_aqsa
تمام اہل اسلام کو ذوالج کا 🌙چاند مبارک ہو،
اس بابرکت مہینے میں اللہ سبحان تعالی ہمیں عبادات کی توفیق عطا فرمائے
تمام قدرتی آفات اور مشکلات سے نجات دے
سب کو حج ،عیدالاضحٰی ،قربانی کی بہت مبارک ہو
اللہ تعالٰی اگلے سال ان شاء اللہ ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے۔