🌙 نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک 🌙
نئے ہجری سال کی آمد آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں وسعت، کاروبار میں ترقی اور زندگی میں سکون و اطمینان عطا فرمائے۔
"نئی امیدیں، نئے عزم اور نئی کامیابی
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
ALLAH
جوق در جوق لگاتار منافق نکلے
حیف صد حیف میرے یار منافق نکلے
خون پیتے رہے جو دوستی کے پردے میں
دیکھیٔے کتنے سمجھدار منافق نکلے
اس کہانی کے مصنف سے مجھے نفرت ہے
اس کے تو مرکزی کردار منافق نکلے
صرف ایک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو
تم تو میری جان بہت بار منافق نکلے
دکھ تو ہوتا ہے میاں اور بہت ہوتا ہے
جب کوئی دوست کوئی یار منافق نکلے
محمد کامران سعید
جب موٹروے نہیں تھی تو لوگ حسن ابدال سے ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ جانے کے لیے شاہراہِ ریشم کا استعمال کرتے تھے۔ آج کل اس روڈ پر ٹریفک پہلے کی نسبت کافی کم ہو چکی ہے، مگر ایک بات آج بھی اس روڈ کو خاص بناتی ہے کہ یہاں سفر کے دوران بے شمار خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اب یہ سڑک مزید بہتر ہو رہی ہے، جس کے بعد اس پر سفر کرنا پہلے سے بھی زیادہ آرام دہ اور خوشگوار ہو جائے گا۔