جنگ جب ہوتی ہے تو لوگ گانے بناتے ہیں میمز بناتے ہیں جنگ کے دوران گانے بنانے کی کوئی تک بنتی ہے ؟
لیکن ہر معاشرے کا کوئی بھی شہری ہو وہ اپنے اپنے طریقے سے احتجاج ریکارڈ کرواتا ہے ۔
تابش ہاشمی نے قیمت چکا دی ہے ۔ تابش نے جو کیا وہ ان لفافوں ٹاوٹوں کو سبق دے گیا ہے انسان میں صرف غیرت ہونی چاہیے ۔۔ ضمیر اسکا زندہ ہے ۔۔
پاکستان کے مایہ ناز کامیڈی شو شو ہوسٹ تابش ہاشمی کو جیو کے شو ہنسنا منع ہے سے نکال دیا گیا تابش ہاشمی نے وجہ نہی بتای اور افسردہ دل کے ساتھ اپنے شائقین کا شکریہ ادا کیا جیو ٹی وی کا شکریہ ادا کیا ۔۔
مگر وجہ سبکو پتہ ہے پچھلے دنوں تابش ہاشمی نے کشمیر ایشو پر سخت بیان دیا تھا اور بیان دیتے وقت بھی یہی کہا تھا کہ اس کے بعد میرے ساتھ کیا ہوتا ہے میں نہی جانتا پر بولنا لازمی ہو گیا ہے ۔۔
جس ملک میں اک فنکار کو بھی ازادی راۓ کا حق نہی ہے اس ملک کا سسٹم ایسے ہی اپاہیج رہے گا ۔ اپ ہزار تجربے کر لیں اس سے کرپٹ ایلیٹ اپنے محل تو بنا سکتی ہے مگر اک بہترین شفاف سسٹم نہی بن سکتا ۔۔
ایسے فنکاروں کی حوصلہ افزای کریں ان کے حق میں ٹوئیٹ کریں جو جانتے ہیں انکے بولنے سے انہیں اف ائیر کر دیجے گا ۔۔ پھر بھی بول رہے ہیں ۔۔
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
یہ Park view City لاہور کے مناظر ہے!!
علیم خان کا یہ منصوبہ پچھلے سال ہی ناکام ہؤا تھا لیکن لوگو نے آنکھیں بند کرکے اپنا پیسہ پانی میں بہانے کے لیے چھوڑ دیا تھا, اسی وقت لوگو کو احتجاج کرنا چاہیے تھا, لیکن چند ہزار کے لیے لوگ پچھلے سال خاموش ہوئے, اب اس سال دیکھتے جائیں بس!!
🚨SHOCKING | 42-year-old patient dies hours after ceiling fan falls on him inside the emergency ward of Delhi's GTB Hospital; family demands inquiry into the incident
رپورٹر کا سوال: کیا اگلا نمبر آپ کا ہے؟
شہید ارشد شریف کا جواب : یہاں کسی کو پتہ نہیں ہوتا اگلا نمبر کس کا ہے، جو رات قبر میں ہوگی وہ قبر سے باہر نہیں ہو سکتی
شہد ارشد شریف کو بھولنا مت 💔
عمران خان کو جیل میں اس لیے بھی رکھا گیا کہ اُس نے القادر یونیورسٹی بنائی، جہاں آج بھی نبی ﷺ کی سیرت اور تعلیمات پڑھائی جا رہی ہیں۔
وزیرِ مذہبی امور ڈاکٹر عدنان قادری
#ReleaseImranKhan
ابو فوت ہو گئے ہیں کوئی کمانے والا نہیں ریڑھی لگاتا ہوں تو وارڈن والے اٹھا لیتے ہیں
گھر میں اس قدر فاقے ہیں ہمیں زہر کے ٹیکے لگا کر ما دیں معصوم بچہ رو پڑا
سنتا جا شرماتا جا ، مریم صفدر اور ان کی ٹیم نے معذور بچوں کو بھی چونا لگا دیا ، نارووال میں ثانیہ عاشق نے معذور بچوں کو ویل چیئرز اور اسکوٹیز دیں لیکن جیسے ہی پروگرام ختم ہوا اور بچوں نے باہر جانا چاہا تو انہیں روک لیا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ویل چیئر اور اسکوٹی واپس کرو پھر باہر جا سکتے ہو ۔۔