وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا بیان
آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا سے متعلق مقدمہ کی سماعت ہے، طارق فضل چوہدری
مبینہ طور پر بانی پی ٹی آئی نے اپنی قانونی ٹیم کو میرٹ پر بحث کی بجائے تاخیری حربے استعمال کرنے کی ہدایت کی، طارق فضل چوہدری
ٹرائل کورٹ نے اس مقدمہ میں تمام تر شواہد کے مطابق سزا دی، طارق فضل چوہدری
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا اسلام آباد ہائیکورٹ سے بھی برقرار رہنے کے قوی امکانات ہیں، طارق فضل چوہدری
بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے سیاست کی جارہی ہے، طارق فضل چوہدری
کبھی پسندیدہ خوراک اور کبھی پسندیدہ ڈاکٹر نہ ملنے کا بہانہ بنایا جاتا ہے ، طارق فضل چوہدری
بشرٰی بی بی کے سیل سے سانپ نکلنے جیسے مضحکہ خیز الزامات لگائے جارہے، طارق فضل چوہدری
تمام تر الزامات اور جھوٹہ بیانیہ عدالتی کارروائی پر اثرانداز ہونے کے لیے ہے ، طارق فضل چوہدری
بانی پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم ایک ڈرامہ ٹیم بن چکی ہے، طارق فضل چوہدری
مقدمہ کو لٹکانا ان کی منشاء ہے، طارق فضل چوہدری
جتنے مرضی تاخیری حربے استعمال کیے جائیں کیس پر فیصلہ میرٹ کے مطابق ہوگا، طارق فضل چوہدری
بے شک عمران خان کی صحت پر سیاست کی جائے، عدالتیں اپنی کارروائی میرٹ کے مطابق کریں گی ، طارق فضل چوہدری
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹسز کو خط بھی عدالتی کارروائی پر اثرانداز ہونے کی کوششوں کی ایک کڑی تھی، طارق فضل چوہدری
بانی پی ٹی آئی کے لیے عدالتوں سے این آراو لینے کی کوشش کی جارہی ہے، طارق فضل چوہدری
بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو چاہیے کہ ��دالت میں ٹھوس قانونی نکات شواہد اور میرٹ پر بحث کریں، طارق فضل چوہدری
عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کے لیے جو ہتھکنڈے اختیار کیے جارہے ہیں کارگر نہیں ہوں گے، طارق فضل چوہدری
*عوام فیصلہ کریں گے، بلاول نہیں - عطا تارڑ نے درست کہا*
عطا تارڑ نے وہ بات کہی جو ہر پاکستانی کے دل میں ہے۔
بلاول صاحب، آپ ایک طرف حکومت کے مزے لے رہے ہیں، وزارتیں، پروٹوکول، عہدے، صدر، گورنر سب آپ کے پاس ہے، اور دوسری طرف اپوزیشن بن کر تقریریں کر ر��ے ہیں؟ یہ حکومت بھی ہے اور اپوزیشن بھی؟ یہ سیاست نہیں، یہ منافقت ہے۔
آپ کہتے ہیں سسٹم خراب ہے۔ تو سسٹم کو آپ نے ہی چلایا ہے۔ نیب کے قانون آپ نے بدلے، ترامیم آپ نے کرائیں، اب کہتے ہیں نیب خراب ہے؟ آپ خود سسٹم ہیں، سسٹم سے باہر نہیں۔
اور نئے صوبوں کی بحث پر آپ کو غصہ کیوں ہے؟ اگر عوام نئے صوبے نہیں چاہتے تو ریفرنڈم میں نہ کہہ دیں گے۔ آپ کو عوام سے ڈر کیوں لگ رہا ہے؟ کیا آپ کو سندھ کے عوام پر اعتماد نہیں؟
عطا تارڑ نے ٹھیک کہا: ریفرنڈم چور دروازہ نہیں، آئین کا دروازہ ہے۔ عوام سے پوچھنا جمہوریت ہے، عوام کو دبانا آمریت ہے۔
بلاول صاحب "خون بہے گا" کہہ رہے ہیں، عطا تارڑ کہہ رہے ہیں "عوام کی مرضی پوچھو"۔ فرق صاف ہے۔ ایک فساد کی بات کر رہا ہے، دوسرا جمہوریت کی۔
ایک کہہ رہا ہے بحث بند کرو، دوسرا کہہ رہا ہے بحث کھل کر کرو۔
پاکستان کو فساد نہیں، عوام کی رائے چاہیے۔ گورننس کی بہتری ہر جماعت کا منشور ہے، پھر اس پر بحث سے ڈر کیسا؟
عطا تارڑ نے بلاول کو آئینہ دکھا دیا: آپ حکومت کا حصہ ہیں، آئیں بیٹھیں، بات کریں، عوام کو فیصلہ کرنے دیں۔
بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ سیاسی تنقید کو سندھ میں پیپلز پارٹی کی طویل حکمرانی کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ طرزِ سیاست کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے سندھ میں اقتدار میں رہنے والی جماعت آج بھی صوبے کو درپیش بنیادی مسائل، بشمول تھر میں غربت و غذائی قلت، کراچی میں خستہ حال انفراسٹرکچر، شہری سہولیات کی عدم دستیابی اور انتظامی بدحالی کے حوالے سے عوامی جواب دہی کے سوالات کا سامنا کر رہی ہے۔ ایسے میں اپنی حکومتی کارکردگی کا دفاع کرنے اور مسائل کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات پیش کرنے کے بجائے سیاسی مخالفین پر تنقید اور الزام تراشی کا راستہ اختیار کرنا پیپلز پارٹی کی سیاسی حکمت عملی پر سوالیہ نشان ہے۔ صوبوں کی نئی تشکیل یا انتظامی تقسیم جیسے معاملات پر اختلافِ رائے کو سیاسی تنازع بنانے کے بجائے عوامی مفاد، انتظامی ضرورت اور آئینی تقاضوں کی بنیاد پر بحث ہونی چاہیے۔ بلاول بھٹو کے لیے اصل سیاسی چیلنج دوسروں پر تنقید نہیں بلکہ سندھ میں اپنی جماعت کی حکمرانی کا قابلِ اطمینان جواب دینا اور عوام کو عملی تبدیلی دکھانا ہے۔
میرے نزدیک بی بی سی کی رپورٹ میں ایک معمول کے انتظامی فیصلے کو غیر ضروری طور پر ادارہ جاتی اختلافات اور اختیارات کی کشمکش کے تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نیکٹا اور نفٹیک دونوں وزارتِ داخلہ کے ماتحت کام کر رہے ہیں، لہٰذا انتظامی ذمہ داریوں کی تقسیم کو اختیارات کی منتقلی یا کسی ادارے کی کمزوری قرار دینا درست نہیں۔ رپورٹ میں گمنام ذرائع کے خدشات کو بنیاد بنا کر اختلافات کا تاثر دینے کے بجائے فیصلے کے اصل انتظامی پس منظر اور حقائق کو سامنے رکھنا چاہیے تھا۔
*عمران خان اور پی ٹی آئی کا دوہرا معیار*
▪️ عمران خان اور تحریکِ انصاف ماضی میں نواز شریف اور دیگر سیاسی جماعتوں ک�� رہنماؤں کو اس بات پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے رہے کہ وہ بیماری اور میڈیکل گراؤنڈز کو بنیاد بنا کر جیل سے باہر آ جاتے ہیں۔
▪️پی ٹی آئی کا مؤقف رہا کہ سیاست دانوں کو اپنی سزا کا سامنا کرنا چاہیے، نہ کہ صحت کے مسائل کو جیل سے رہائی یا سزا سے بچنے کا ذریعہ بنانا چاہیے۔
▪️ لیکن آج حالات نے ایک عجیب سیاسی تضاد کو جنم دیا ہے۔ عمران خان خود اسی صورتحال سے دوچار ہیں جس پر وہ دوسروں کو تنقید کا نشانہ بناتے تھے۔
▪️جو مؤقف کل نواز شریف کے معاملے میں غلط قرار دیا جاتا تھا، آج عمران خان کے معاملے میں اسی کے دفاع کی کوشش کی جا رہی ہے۔
▪️ اگر میڈیکل گراؤنڈز پر ریلیف لینا غلط تھا تو پھر یہی اصول عمران خان پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔ اور اگر بیماری کی بنیاد پر ریلیف ایک قانونی حق ہے تو پھر ماضی میں دوسروں کو اس حق سے محروم قرار دینے کی سیاست کیوں کی گئی؟
▪️سیاسی اصول اور اخلاقیات شخصیات کے تابع نہیں ہونے چاہئیں۔ جو معیار آپ اپنے سیاسی مخالفین کے لیے مقرر کرتے ہیں، وہی معیار اپنے لیے بھی قبول کرنا پڑتا ہے۔
▪️ اصل سوال عمران خان کی صحت کا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے سیاسی مؤقف میں موجود تضاد کا ہے۔ کیا اصول واقعی اہم ہیں یا صرف اس وقت تک اہم رہتے ہیں جب تک ان کا اطلاق مخالفین پر ہو؟
غیر قانونی مائننگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی اور سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا خاتمہ ملکی معیشت اور سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔
نازیہ توحید (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@Naziatoheed86#naziatoheed
غیر قانونی مائننگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی اور سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا خاتمہ ملکی معیشت اور سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے۔
نازیہ توحید (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@JavedIqbalReal
@NaziaMustafaa
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، دہشت گردوں کے تربیتی مراکز کا خاتمہ اور وفاقی و صوبائی اداروں کے درمیان بہتر را��طہ ناگزیر ہے۔
نازیہ توحید (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD #ShahraheDastoor
@JavedIqbalReal
@NaziaMustafaa
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، دہشت گردوں کے تربیتی مراکز کا خاتمہ اور وفاقی و صوبائی اداروں کے درمیان بہتر رابطہ ناگزیر ہے۔
نازیہ توحید (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@JavedIqbalReal@NaziaMustafaa
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، دہشت گردوں کے تربیتی مراکز کا خاتمہ اور وفاقی و صوبائی اداروں کے درمیان بہتر رابطہ ناگزیر ہے۔
نازیہ توحید (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@JavedIqbalReal@NaziaMustafaa
خیبر پختونخوا میں سابق حکومت کے دعووں اور عملی کارکردگی کا فرق اب بے نقاب ہو رہا ہے۔
نازیہ مصطفی�� (تجزیہ کار)
#PTVNewsHD #ShahraheDastoor
@SajjadB21305526
@NaziaMustafaa
ایس آئی ایف سی کے ذریعے خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے مواقع بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، تاہم پائیدار ترقی کے لیے امن و امان کا قیام بھی ناگزیر ہے۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PTVNewsHD#ShahraheDastoor@SajjadB21305526
@NaziaMustafaa
ایس آئی ایف سی کے ذریعے خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کے مواقع بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، تاہم پائیدار ترقی کے لیے امن و امان کا قیام بھی ناگزیر ہے۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PTVNewsHD#ShahraheDastoor@SajjadB21305526@NaziaMustafaa
بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں، روزگار اور امن کی کوششوں کو نشانہ بنانا علاقے کی ترقی اور نوجوانوں کے مستقبل کو نقصان پہنچاتا ہے۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PTVNewsHD#ShahraheDastoor@SajjadB21305526
@NaziaMustafaa
بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں، روزگار اور امن کی کوششوں کو نشانہ بنانا علاقے کی ترقی اور نوجوانوں کے مستقبل کو نقصان پہنچاتا ہے۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PTVNewsHD#ShahraheDastoor@SajjadB21305526
@NaziaMustafaa
افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے بچیوں کی اعلیٰ تعلیم، خواتین کی ملازمت اور ان کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندیوں کے باعث خواتین بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@SajjadB21305526
@NaziaMustafaa
افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے بچیوں کی اعلیٰ تعلیم، خواتین کی ملازمت اور ان کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندیوں کے باعث خواتین بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@SajjadB21305526
@NaziaMustafaa
پی ٹی آئی میں مذاکرات کے اختیار پر اختلافات کے باوجود لانگ مارچ پر اصرار پارٹی کے اندرونی اختلافات کو نمایاں کر رہا ہے۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@JavedIqbalReal
@NaziaMustafaa
خیبر پختونخوا میں نئی انتظامی قیادت ��ے تحت صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر، صفائی اور امن و امان سمیت مختلف شعبوں میں بہتری کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD #ShahraheDastoor
@JavedIqbalReal
@NaziaMustafaa
نئی انتظامی کونسل سے خیبر پختونخوا میں مثبت تبدیلیوں کی امید ہے، تاہم حکومت کی توجہ دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کی بہتری پر مرکوز رہے گی۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@JavedIqbalReal@NaziaMustafaa
پی ٹی آئی میں مذاکرات کے اختیار پر اختلافات کے باوجود لانگ مارچ پر اصرار پارٹی کے اندرونی اختلافات کو نمایاں کر رہا ہے۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor
@NaziaMustafaa
پی ٹی آئی میں مذاکرات کے اختیار پر اختلافات کے باوجود لانگ مارچ پر اصرار پارٹی کے اندرونی اختلافات کو نمایاں کر رہا ہے۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@JavedIqbalReal
@NaziaMustafaa
خیبر پختونخوا کے عوام کی بہتری، روزگار، تعلیم، صحت اور صفائی ستھرائی کے مسائل حل کرنے کے لیے حکومتی اقدامات کو مزید وقت اور توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD#ShahraheDastoor@JavedIqbalReal@NaziaMustafaa
تحریک�� انصاف کے دورِ حکومت میں بار بار وزرائے اعلیٰ تبدیل ہوتے رہے، جبکہ حقیقی تبدیلی، عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی ترقی پر توجہ نہیں دی گئی۔
نازیہ مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD #ShahraheDastoor
@NaziaMustafaa
تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں بار بار وزرائے اعلیٰ تبدیل ہوتے رہے، جبکہ حقیقی تبدیلی، عوامی مسائل کے حل اور صوبے کی ترقی پر توجہ نہیں دی گئی۔
نازی�� مصطفیٰ (تجزیہ کار)
#PtvNewsHD #ShahraheDastoor
@JavedIqbalReal
@NaziaMustafaa