بلوچستان میں لاشوں کے ڈھیر لگے ہیں۔ ہفتے سے سیلاب میں پھنسے بچے بھوک سے مر رہے ہیں کوئی پرسان حال نہیں لیکن پاکستان کی مین سٹریم میڈیا کو مہوش حیات کے گمشدہ جوتے کی فکر ہے اور اس بات کا بھی غم کہ2انڈین اداکاروں میں بریک اپ ہو گیا
جس ملک کی ترجیحات یہ ہیں
اس نظام پہ لعنت
اگر ہو گئے ہوں سیاسی جوڑ توڑ، ہار جیت کے جشن سے فارغ تو ذرا اپنی بے حسی ختم کرکے غریبوں کیلئے بھی آواز اٹھالیں، اس دکھ درد، اذیت، محرومی، لاچارگی اور نقصان کا ازالہ ہے کسی وقت کے شہنشاہ کے پاس؟
ریٹویٹ ضرور کریں
ذلیل جسٹس کے نام
ضرور پڑھیں
چند دن قبل ذلیل جسٹس کہہ رہا تھا یہاں کے ایک 5 رکنی بنچ نے وزیراعظم کو گھر بھیج دیا تھا
درست مائی لارڈ
ججز نے ہی ایک ��زیراعظم کا جوڈیشل مرڈر کیا
ججز نے چار بار اقتدار پر قابض ہونے والے جرنیلوں کو نظریہ ضرورت کی چھتری فراہم کی
ججز نے ایک فوجی آمر کو
⬇️
ایک چھوٹا شامی بچہ ساحل پر مردہ حالت میں ملنے پر پاکستان میں خبروں کی زینت بن سکتا ہے تو پاکستان ہی میں ایک کمسن بچہ سیلاب کے دوران دریا کنارےمردہ پڑا مل جانے پر بھونچال پیدا کیوں نہیں ہوتا ؟ اتنی بے حسی کیوں ؟ اس ٹویٹ کو اتنا شیئر کریں کہ اقتدار کے ایوانوں میں آگ لگ جائے۔
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
روزانہ قرآن پاک کو سمجھ کر پڑھیں کہ یہ ہمیں اپنی ذات کا علم دیتا ہے۔ یہ الہام کرتا ہے کہ میں اس وقت کتنے ایمان کے درجہ پر ہوں اور منزل تک کتنے درجے مجھے طے کرنے ہیں۔ یہ میری دنیاوی زندگی کے اسلوب دیتا ہے۔ یہ روح و نفس کی ایمان تھراپی کرتا ہے۔
داسو ڈیم کے قریب چائئنیز کیمپ کے مقام پر سیلاب اس شدت سے آیا کہ بارش کا پانی بھاری بھرکم پتھروں کو بھی اپنے ساتھ بہا کر لے گیا اس پانی کے سامنے انسانوں کی کیا حیثیت ہے؟ #FloodSituation