@iqrarulhassan اقرار بھائی آپکے سیاسے سفر کیلئیے بیسٹ آف لک لیکن ہمیں بچپن میں بڑے بزرگوں نے یہ سکھایا اور بتایا تھا کہ سب سے زیادہ قسمیں جھوٹا بندہ اٹھاتا ھے. ٹھیک ھے آپ نے کوئی عہدہ یا کوئی لالچ نہیں رکھنا اس تحریک سے لیکن اس کیلئیے اتنی قسمیں اٹھانے کی کیا ضرورت ھے؟
@FarheenBasit@RanaZeeshanPTI جب ویوز کم پڑجائیں تو کوئی ڈرامہ رچادو پھر لائم لائیٹ میں آجاؤ۔ انکی انسٹاگرام کی آئی۔ڈی ٹِک۔ٹاک سے زیادہ واہیات ھے.
سب پیسے کا چکر بابو بھیا
@mansoorlaughs امارات میں صحت کے معاملے میں بہت سخت قوانین ہیں کہ اگر زندگی موت کا مسئلہ ہو تو انشورنس یا پیسوں کا بہت بعد میں دیکھا سوچا جاتا ھے سب سے پہلے جان بچانی ہوتی ھے پھر چاھے کتنا بھی مہنگا ہسپتال کیوں نا ہو.