’سپریم کورٹ میں ججز پسندیدگی کی بنیاد پر تعینات کیے جا رہے ہیں‘: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
جسٹس ابراہیم خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے گئے اپنے خط میں مزید کیا شکوے کیے ہیں؟
تفصیلات : https://t.co/rvTBX19cTk
گوجرانوالہ میں سزا پانے والے ہمارے 51 اسیران سے جیل سپریڈنٹ کی طرف سے روزے کی حالت میں مُشقّت کروائی جا رہی ہے تمام اسیران کی فیملیز سے جیل ح��ام کی طرف سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی جا رہی ہے ۔زیادہ تر فیملیز مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھتی ہے جو وکلاء کی فیس افورڈ نہیں کرسکتے جنہوں نے قیادت سے گزارش کی ہے کہ جلد سینئر وکلاء پر مشتمل وکلاء پینل کا اعلان کیا جائے تاکہ لاہور ہائیکورٹ سے انکے بچوں کو انصاف مل سکے ۔🙏🙏
اس تاریخی تصویر میں موجود سعودی حکمران شاہ فیصل اور لیبیا کے صدر قذافی قتل کئے گئے، ذوالفقار علی بھٹو کو عدالت نے قتل کیا اور فلسطینی لیڈر یاسر عرفات کو زہر دیا گیا، کیا یہ محض ایک اتفاق تھا کہ 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس منعقدہ لاہور میں شامل اکثر لیڈر قتل کر دئیے گئے؟
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو سیلوٹ کرتا ہوں کہ انہوں نے آواز اٹھائی، امید ہے وہ ملک بچا لیں گے
عمران خان
میں بار بار چیخ رہا ہوں کہ ان 6 ججز کے ساتھ کھڑا ہونا کیوں ضروری ہے
Pakistan: Khyber Pakhtunkhwa Senate elections postponed.
Opposition members will not be allowed to take oath on reserved seats: Chief Minister Ali Amin Gandapur
جب باہر تھا تو کہتے تھے نشہ کرتا ہے گرفتار ہوا تو بلڈ ٹیسٹ ہو گا پول کھل جائے گا 2 دن نہیں نکال پائے گا وغیرہ وغیرہ
اب گرفتار ہے تو کہتے ہیں کہ روزہ نہیں رکھا اور کھانا بھی زیادہ کھا گیا۔
اوہ پراپیگنڈا مشین��! کہیں تو بریک لگاؤ یار۔۔۔۔
اے آر وائے خبر کے مطابق میں نے ورکر کو تھپڑ رسید کیا۔ اس کلپ میں جو ورکر نظر آرہا ہے وہ میرا ذاتی گارڈ حکیم خان ہے جو دہشت گردی کے پیش نظر مجھے کہہ رہا تھا کہ گاڑی میں بیٹھ جاؤں اور ورکرز کو میرے پاس آنے پر دھکے دے رہا تھا جس کو میں نے منع کیا کہ مجھے نہ کھینچے۔ اے آروائے نے میری ذاتی گارڈ کو پی ٹی آئی کا کارکن بنا دیا۔ ایسی صحافت پر انتہائی افسوس ہوتا ہے۔
BREAKING: A Pakistani court has suspended former Prime Minister Imran Khan’s jail sentence in a case related to illegal selling of state gifts https://t.co/cB9vlfgMAR