چین ۔۔ جاپان ۔۔ آذربائیجان بھی اسی جہاز میں گئی دوبارہ بھی جاؤنگی ۔۔ مریم نواز
حکمرانی انسان کو غرور و تکبر سے بھر دیتی ہے ۔۔ اسے صحیح اور غلط نظر نہیں۔ آتا ۔۔ طاقت کا نشہ ہے اس وقت تک ہوش نہیں آتا۔۔ جب تک کرسی نہ چلی جائے ۔۔۔
ایک تو آپ کا دماغ کام نہیں کرتا اوپر سے استعمال کی کوشش بھی نہیں کرتے
جب مارچ میں لاکھوں بوریاں پنجاب سمگل ہورہی تھیں تو آپ بھنگ پی رہے تھے
وقت پر فیصلہ نہ کرنے سے یہی ہوتا ہے یہ حکومت سندھ کی نااہلی ہے
سندھ کابینہ نے کسانوں اور ہاریوں کو مزید ریلیف دینے کے لیے فوڈ اور زراعت کے شعبوں کی الگ الگ سب کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، جبکہ زراعت سے متعلق کمیٹی کی سربراہی صوبائی وزیر سردار محمد بخش خان مہر کر رہے ہیں، جس کا خصوصی فوکس ڈی اے پی سبسڈی پر ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کسان دوست پالیسی کے تحت سندھ حکومت نے ڈی اے پی سبسڈی اور گندم کی خریداری کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے اقدامات کیے ہیں۔ گزشتہ گندم پروکیورمنٹ میں 57 ہزار کسانوں کی شرکت سے 81 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدی گئی، جبکہ آئندہ گندم کی خریداری میں سندھ اپنی ضرورت اور کسانوں کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی اور قیمت کا تعین کرے گا۔
کسانوں کو مزید سہولت اور اضافی فوائد فراہم کرنا سندھ حکومت کی ترجیح ہے، تاکہ زیادہ سے زیادہ ہاری اس عمل میں شامل ہوں اور زرعی شعبے کو مزید مستحکم بنایا جا سکے۔
صوبائی وزیر خوراک سندھ مخدوم محبوب زمان
@MakhdoomMehboob
عالمی یومِ مریضوں کی حفاظت کے موقع پر ہمارا عزم ہے کہ بلوچستان میں ہر مریض کو محفوظ، معیاری اور بروقت طبی نگہداشت کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی حکومت صحت کے شعبے میں اصلاحات، ہسپتالوں میں سہولیات کی بہتری، طبی عملے کی استعدادِ کار میں اضافے اور جدید نظام کے فروغ کے ذریعے مریضوں کے تحفظ کو مزید مؤثر بنائے گی۔ محفوظ علاج، بہتر صحت اور باوقار طبی نگہداشت ہر شہری کا حق ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے پانچ روزہ سندھ دورے نے واضح کر دیا کہ صوبے میں پیپلز پارٹی کی گرفت کمزور ہو چکی ہے۔ بلاول بھٹو نے ویلکم کا ٹویٹ تو کیا، مگر روایتی رکاوٹیں دوبارہ سامنے آئیں, لاڑکانہ، نواب شاہ، عمرکوٹ، میرپورخاص، ٹنڈو الہیار اور سپر ہائی وے تک جگہ جگہ خندقیں، ٹرک، پتھر اور مصنوعی احتجاج کھڑے کیے گئے۔
کوٹری پل پر گاڑی کا ٹائر نکال کر راستہ بند کیا گیا، کراچی تک ٹریفک روک دی گئی۔ کارکنان کی گرفتاریاں، راؤ اعظم اور عاقل اعوان پر تشدد، ایک کارکن کی ٹانگ تک توڑ دی گئی, ایک چیف منسٹر کے لیے سیکیورٹی رسک پیدا کیا گیا۔
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس کراچی میں پارٹی عہدیداران کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا دور اب ختم ہونے کو ہے۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
”پاکستان میں حکومت نے پٹرول پر اتنا زیادہ لیوی ٹیکس عائد کر رکھا ہے کہ براہ راست ہمارا غریب طبقہ متاثر ہو رہا ہے۔ 11 ماہ کے دوران آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کر دیئے، اشرافیہ کیلئے مہنگی ترین لگژری گاڑیاں خرید لیں، مریم نواز کو 11 ارب کا جہاز لے دیا، اربوں روپے کی چینی ایکسپورٹ کرکے امپورٹ کی جا رہی ہے مگر غریب عوام کو پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں ۔ عاصم منیر نے پاکستان پر جو ن لیگی تجربہ کار ارسطو مسلط کیے تھے، ان کی معاشی کارکردگی اب سب کے سامنے ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
کل ایک ٹی وی شو میں جب اینکر نے وزیر اعلی سندھ سے تھرپارکر میں غذائی قلت سے 480 نومول بچوں کی اموات پر سوال ہوچھا تو موصوف یہی کہہ سکے کہ 20O5 میں کراچی سے تھر جانے میں 8گھننٹے لگتےتھے،اب ساڑھے تین فھنٹے میں سفر طے ہوجاتا ہے لہذا مزید صوبوں کی ضرورت نہئں۔
سندھ کی گورننس اتنی بری نہیں ہے جتنی کہی جا رہی ہے۔ کچھ میڈیا ہاؤسز ہیں جنہوں نے روز کراچی کی کوئی نہ کوئی گلی ایسی دکھانی ہے جہاں گٹر ابل رہا ہو۔ یہ تو لاہور میں بھی ہوتا ہے، سندھ میں مسائل ہیں، اب پریشر آیا ہے تو وہاں کام ہو رہا ہے.
دستاویزات کے مطابق یہ عورت گریجوایٹ ہے اور اسے سندھ میں ٹیچر بھرتی کر لیا گیا حقیقت میں بیچاری انڈر میٹرک ہے اس کے نام پر ناصرف کوئی تنخواہ وصول کرتا رہا بلکہ اسکے نام پر بنک سے قرضہ بھی لے کر غائب ہو گیا اب یہ بیچاری پولیس سے بھاگتی پھر رہی ہے یہ ایک نہیں کئی محکموں کا فراڈ ہے
میر صاحب پی ٹی آئی سے کہیں سندھ میں جلسے کرنے سے زین قریشی کو شامل نہ کریں۔ گھوٹکی ، عمر کوٹ اور دوسرے علاقوں میں سے غوثیہ جماعت کو نکال دیں اور پھر دس ہزار لوگ اکٹھے کرکے دکھائیں۔ یہ شاہ محمود قریشی کی مرہون منٹ ہے۔ شفیع جان کو بتائیں کہ زیادہ اچھلنے کی ضرورت نہیں
@HamidMirPAK
جناب سردار شاہ صاحب آپکی وضاحت کا شکریہ سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جس رپورٹ میں 1561 انڈر میٹرک اساتذہ کا ذکر ہے اس میں آپکے بیان کردہ یہ حقائق موجود نہیں ہیں لیکن اگر ان انڈر میٹرک اساتذہ کی بھرتی کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے تو وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کے ساتھ رابطہ کر کے پوچھوں گا کہ بیڈ گورننس کی ان نشانیوں کو ختم کیوں نہیں کیا جا رہا؟
Mir Sahib you gave fake information about enrollment of teachers,
These teachers were enrolled by MQM and Q league and u levied allegation on PPP.
So bad on your part.
@HamidMirPAK
میں سمجھتا تھا کہ صرف عمران کے پہروکار زومبیز ہیں ، ایم کیو ایم یا مُصطفی کمال کے زومبیر تو عمران کے زومبیز سے ہزار گُنا بد تر اور نفرت سے بھرے ہوئے ہیں۔ اگر میں نے سندھ دھرتی کی عزت اور احترام کی بات کی تو ایم کیو ایم کو کیوں اتنا بُرا لگا ہے کہ سارے زومبیز کے پٹے کھول کر مُجھے گالیاں بکنے پر لگا دیا ہے؟؟؟؟ آخر سندھ کے نام سے اس قدر نفرت کیوں؟؟؟؟؟ جس گھر نے پناہ دی اُسی کو توڑنا کہاں کی انسانیت ہے؟