پی ٹی آئی کے اندرونی اتفاق پر اسوقت غیر جمہوری فیصلہ سازوں کا حملہ ہے۔ بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ خیبر پختونخواہ اسمبلی کے 68 ارکان ایک گروپ کے طور پر عمران خان صاحب اور پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کی اجازت کے بغیر صوبائی صدر اور آئندہ وزیر اعلی کے امیدوار کا اعلان کرنے والے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی گروپ نے آخری دنوں میں وزیر اعلی سہیل آفریدی اور انکی ٹیم سے رابطہ منقطع کر کے سرکاری جبر، ایمرجنسی اور گورنر راج کی راہ ہموار کی۔ کسی سازشی بیانیے پر یقین نہ کیا جائے جب تک تحقیقات مکمل نہ کر لی جائیں۔ جنید اکبر صاحب خیبر پختونخواہ میں پارٹی کے بدستور صدر ہیں۔ انکا تقرر عمران خان صاحب نے خود کیا ہے۔ انکی غیر موجودگی میں صوبے کے جنرل سیکریٹری علی اصغر خان صاحب قائم مقام صدر ہیں۔ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیر اعلی ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہو گی۔ اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں انکے شر سے۔
گنڈا پور سرکار میں SIFC کی طرف سے ایک ڈرافٹ آیا تھا کہ آپ لوگ 2017 کے مائنز اور منرلز ایکٹ میں تبدیلی کریں اور اس کی بنیاد پر بہت سارے اختیارات وفاق کو دینا چاہتے تھے لیکن ہم نے بھرپور مخالفت کی اور وہ چیز ڈراپ ہوئی۔ اب گورنر راج کی آڑ میں سب ہونے والا ہے، نثار باز خان
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
جب وزیر اعلی سہیل آفریدی آپ سے ڈیمانڈ کررہا تھا، آپ کو صوبے کے خزانے سے پیسے ادا کئے گئے تھے، تب آپ یہ مشینری کیوں صوبائی حکومت کے حوالے نہیں کررہے تھے؟
عمران خان گرفتار
بشری بی بی گرفتار
علیمہ خان گرفتار
نورین نیازی گرفتار
ڈاکٹر عظمی خان گرفتار
حسان نیازی گرفتار
قاسم زمان گرفتار
شرجیل نیازی گرفتار
شاہ محمود قریشی گرفتار
ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار
عالیہ حمزہ گرفتار
حماد اظہر گرفتار
میاں محمود الرشید گرفتار
اعجاز چوہدری گرفتار
عمر سرفراز چیمہ گرفتار
وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار
شاہد خٹک گرفتار
جنید اکبر گرفتار
خالد خورشید گرفتار
عبداللطیف چترالی گرفتار
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اغوا
صوبائی وزیر فضل شکور اغوا
صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
فردوس رائے گرفتار
صنم جاوید گرفتار
فلک جاوید گرفتار
عبدالسلام آفریدی گرفتار
محمد ریاضُ گرفتار
سلطان روم گرفتار
یامین خان گرفتار
محمد اعظم خان گرفتار
فتح الملک ناصر گرفتار
داوڑ کنڈی گرفتار
بابر سلیم سواتی گرفتار
1500 کارکنان ایک دن
اور 1000 کارکنان ایک دن میں گرفتار
14* کارکنان 26 نومبر کو شہید
25 کارکنان 9 مئی کو شہید
8 کارکنان جیل میں علاج نا ہونے کے سبب شہید
1200 کارکن زندگی موت کی کشمکش میں ہیں تاحال مختلف انجریوں کا شکار ہیں
قاسم سوری جلا وطن
ڈاکٹر شہباز جلاوطن
ہمارے جیسے کئی لوگ جلاوطن
کئی کے رشتے ٹوٹ گئے
کئی تاحال لاپتہ
سلمان اور جہانگیر دوبئی میں گرفتار
سینکڑوں پاسپورٹ بلاک
سینکڑوں شناختی کارڈ بلاک
سینکڑوں کاروبار تباہ
بس کر دو یار ہزاروں گھر اجڑ گئے ہیں لوگوں کی زندگیاں آسان کرو ایک جماعت سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو پاکستان پر رحم کرو
طاہر اشرفی جسے عرف عام میں شرابی ملا کہا جاتا ہے کیونکہ انھیں بلیک کیبل بہت پسند ہے۔
یہ برطانوی شہری ہے۔ اس کا پاسپورٹ ساتھ لگایا ہے۔
یہ پاکستان میں توہین مذہب کے دھندے کا سرغنہ ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025
Note: This is a repost of the tweet from 24th July 2025
“We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed civilians on November 26th. I reiterate there is no longer any room for dialogue because this group has completely hijacked the entire system.
I have instructed Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Ali Amin Gandapur, and Junaid Akbar to ensure the protest movement runs with full force. The objective of this movement must be the restoration of justice, the supremacy of law, and the protection of the Constitution. If we fail to raise our voices in the streets, this group of oppressors will gradually finish off our parliamentary party as well. I am standing firm; all of you must also stand firm.
Eighty percent of the people of Pakistan stand with me and we are entitled to fight for our rights. I am aware that 90% of the electoral fraud took place between polling and the compilation of results. I campaigned for the implementation of Electronic Voting Machines (EVMs) for two years. If EVMs had been used on February 8th (2024), the game would have ended there and then. I still say today: if transparent elections are desired, EVMs must be introduced, and rigging will end once and for all.”
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے برطانیہ بھی دورے کا معاملہ🚨🚨
مریم نواز نے دورے کے دوران طیارے پر آنے والے اخراجات ادا کر دیئے، مریم نواز کی طرف سے 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار روپے کی ادائیگی کی گئی، چیک جمع کرانے کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں
اس دھاڑی والے شخص کو مجھے قتل کرنے کے لئے بھیجا گیا تھا جس کو میری سیکورٹی والوں نے پکڑا اور SHO ثقلین کے حوالے کردیا گیا۔ دھاڑی والے شخص سے پستول برآمد ہوئی ہے۔
سیالکوٹ میں جہاں میں نے رات گزارنی وہاں کی بجلی کاٹ دی گئی۔ اس کے بعد ۲ جگہوں کی مزید بجلی کاٹنے کے بعد میں وزیر آباد آگیا ہوں۔ اب یہاں کی بجلی بھی کاٹ دی گئی ہے۔ اب یہاں سے کہیں اور نہیں جا سکتا۔
آج سٹریٹ موومنٹ کا آغاز انشاءاللّٰہ وزیر آباد سے ہی کرینگے۔
@MeFaheem جہاں پر اسلامی نظام ہو، انصاف ہو، روزگار کے مواقع ہو، بولنے کی آزادی ہو، گھومنے پر پابندی نہ ہو، تو وہاں حلال کا لفظ استعمال کرنا چاہئے۔ ہمارے موجودہ نظام بوسیدہ اور ظلم پر مبنی ہے۔
ہمارے زیادہ تر صحافی اپنا پیشہ کم، کاروباری اور مفادی صحافت زیادہ کرتے ہیں۔
مٹی کے ذرے سے سونا نکلنا اور پھر اپنے بچّوں کو رزق حاصلِ کرنے والے غریب لوگوں کے خلاف اس بغیرت صحافی نے دن رات رپورٹنگ کیا،اب یہ لاکھوں لوگ بےروزگار ھونگے اور پھر کہنگے کہ لوگ کا روزگار نہیں ہے
اللہ کریں کے فہیم اور انکے بچوں کی رزق ایسا ختم ھو جائیں کہ ایک تائم کھانا نصیب نہ ھو
وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر کوہاٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کیخلاف پولیس اور انتظامیہ کا آپریشن
پولیس نے متعدد بھاری مشینری قبضے میں لے لی