ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صـبــــــح بـــخــــیـــــر
*یا اللہ* ہمیں اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرما اور اپنی نعمتیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے عطا فرما.
آمین یا رب العالمین
لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر اور ان کی آل اولاد پر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر زندگی 🌺
اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲
مکہ المکرمہ میں آج کل ٹمپریچر 45–;47 ڈگری تک پہنچ گیا ہے
شدید گرمی۔۔۔۔
کسی نیک دل نے tap چلا کر ایک برتن رکھ دیا کبوتروں کے لئے
خوشی کا عالم دیکھئیے
کتنے کبوتر جمع ہو گئے جو نا صرف پانی پی رہے ہیں بلکہ نہا کر گرمی کی شدت کم کر رہے ہیں
مکہ کی ایک خو بصورت ویڈیو..
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی! 🌿
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو صحت، تندرستی اور کامل عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رہے اور اللہ پاک آپ کو ہر اس چیز سے نوازے جو آپ کے حق میں بہتر ہو۔
آمین یا رب العالمین