یہ ایک عام پاکستانی نوجوان ہے، ملڑوں ، مطالعہ پاکستان اور اسلامیات کی کتابوں سے تیار شدہ دماغ
" تاریخ بتانی ہے تو شروع ��ے بتائیں، سب سے پہلے حضرت ادم علیہ السلام آئے اور وہ مسلمان تھے۔۔ یوں پوری دنیا میں سب سے پہلا حق مسلمانوں کا ہے ۔۔۔
جہاں تک یروشلم کا تعلق ہے سب سے پہلے حضرت ابراہیم ائے اور وہ مسلمان تھے۔۔ یوں یروشلم پر سب سے پہلا حق مسلمانوں کا حق ہے
@ShamaJunejo اب پی ایل ایم این کی حکومت ہے پنجاب اور مرکز میں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ بھی مہربان، پولیس بھی جیب میں- تو اب سب بڑھ چڑھ کر بولنے لگ گئے ہیں۔
@AWGoraya عمران خان نے دھاندلی والی حکومت بنا کر غلطی کی لیکن بعد میںکفارہ بھی ادا کر دیا حکومت, پارٹی گنوا کر۔اب جیل میں بیٹھا ہوا۔ جب��ہ 2021 میں PLMN نے حکومت بنا کر,کیسز معاف کروا کر, اہم فوائد حاصل کر کے 2018 کا بدلہ لیا ہے۔دوبارہ سے 2018 کے نام پر مزید ہمدردیاں حاصل نہیں کی جا سکتیں
@atifthepoet متفق، لیکن پھر پیپلز پارٹی کا کیا نظریہ ہوگا، جو پی ایم ایل این کو چھوڑ کر پی ٹی آئی کے ساتھ الحاق کر لے گی؟ سیاسی پارٹیاں ایک دوسرے کے ساتھ اتحاد کرتی رہتی ہیں اور پھر علیحدہ بھی ہو جاتی ہیں۔
@douxxfemme_ and in any other religion.Religious texts are full of male Gods, male prophets, male saints and male heroes. All faiths are created by men and interpreted by men.