جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو
جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں
جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں سسکی نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں آہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس میں بنت حوا کی چادر بھی داغ سے میلی ہو
جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے
یہ الیکشن ہم نے عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا ہے۔ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان كا مستقبل روشن کرینگے۔ شہباز شریف
@CMShehbaz
https://t.co/oz49Q9VYxE
Under Nawaz Sharif's leadership, Pakistan's economy grew rapidly and millions of people were lifted out of poverty. He also made significant investments in infrastructure and social development.
#امید_پاکستان_نواز_شریف