سب کو ڈیڈ لائن پتا ہے، پھر بھی ٹال دیتے ہیں۔ 🙄
پھر نوٹس آتا ہے تو نیند اڑ جاتی ہے۔ 😰
10 منٹ کا کام ٹالنے کی قیمت پینلٹی اور ATL سے نکلنا ہے۔
نوٹس آیا ہے؟ گھبرائیں نہیں، صحیح طریقہ اپنائیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ 👇
#FBR#IncomeTax#ATL#PakistaniLaw
The Sydney Attack, Seen Through Pakistani Lenses
The debate focuses on nationality. Meanwhile, global attention now targets religion and ideology as much as citizenship.😒
@Taimur_Laal کامریڈ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جہاں لوگوں کے سامنے اپنی بیوی کو ہاتھ لگانا بہت برا عمل ہے لوگوں کی اخلاقیات پر برا اثر پڑتا ہے، لیکن راہ چلتی لڑکی کو ہاتھ لگانا اسے چھیڑ کر اونچی آواز میں قہقہ لگا کر بھاگنا عین ریاستی اخلاقیات کے مطابق نیک عمل ہے۔
https://t.co/IZpC55GPoz
کم عمر بچوں کے ساتھ شادی کرنے والوں ، ایسی شادی کروانے والوں اور اس عمل کی سرپرستی کرنے والوں کو ریاستی قانون کے تحت کتنی سزا ہوسکتی ہے اس ویڈیو میں جانیں۔
یہ قانون آپکی نظر میں اسلامی ہے یا غیر اسلامی اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
مولانا طارق جمیل کا وزیر اعظم صاحب کی بغل میں بیٹھ کر یہ سوال کرنا کہ قوم کی بیٹیوں کو کس نے نچوایا سراسر سیاسی سوال لگ رہا ہے، یعنی عمل کو عملی جامہ پہنانے والا ساتھ بیٹھا ہے اور جناب سوال اوروں سے کر رہے ہیں۔🤔🙄