@husainhaqqani ہر دس بارہ سال بعد غدار کہنے والے سیاست دان کا چہرہ بدل جاتا ہے ، غور سے دیکھئیے اس ویڈیو کو نوے کی دہائ میں بیٹھ کر دیکھئیے تو لگتا ہے نواز شریف بول رہا ہے ، کمال بات یہ ہے سیاست دان بدلتا ہے مگر انہیں چلانے والا حکمت کار حسین حقانی وہی ہے ، جو کبھی غدار کے ساتھ ہوتا ہے تو کبھی
پنجابی شریکوں کی لڑائ آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ، سندھی پشتون بلوچی اس لڑائ میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں ، بھئیے درمیان میں کھڑے اپنے باپ دادا کی کم علمی اور مذہبی کیڑا کاٹنے کی قیمت ادا کررہے ہیں
@HamidMirPAK یہ ہیرے باقاعدہ تنخواہ بھی پاتے ہیں میڈیکل انشورنس تمام الاونسز ریٹائرمنٹ پلان ،سالانہ چھٹی پر بھی جاتے ہیں اکثر ڈیوٹی دھشت گرد کے روپ میں محب وطن کی ہوتی ہے ، پکڑے جائیں تو چہرے پر کپڑا ڈالکر دکھایا جاتا ہے مارے جائیں تو شہید قرار پاتے ہیں ، یہی ہیں وہ غازی پرُ اسرار بندے
کرونا کی ویکسین سے پہلے ویکسین
صدر کو کرونا کی تجرباتی تھراپی دوا اینٹی باڈی کوکٹیل دیی کئی اس دوا سے کرونا وائرس کو ایسے لوگوں نے بھی شکست دی جنکا مدافعتی نظام کرونا سے لڑنے سے قاصر تھا اور یہ دوا جو بظاہر دو سو پچھتر افراد کو تجرباتی طور پر دی گئی کا نتیجہ سو فیصد درست نکلا
@AajKamranKhan تیری حمایت کی صرف ایک وجہ ہے کہ کوئ تیری منی ٹریل نہ پوچھ لے ، تیرے ھنڈا ففٹی سے پجارو، پراڈو اور درجن بھر بلڈنگوں اور اسٹاک ایکسچینج سے ڈیفنس تک پھیلے بد عنوانی کے نشانات پر سوال نہ کھڑے ہوجائیں
کچرا کنُڈی کراچی سے اسلام آباد کے چڑیا گھر تک اس ریاست کی بربادی تباہی ، اور اس قوم کی بے حسی بے شرمی کی پوری داستان ہر سُو بکھری ہوئ ہے جو فرقے مذہب کے ساتھ اپنے سیاسی اور فوجی لیڈروں کی حمایت و حفاظت میں مصروف ہے ، تاریخ میں بے شرمی بے غیرتی کے معنی کی تشریح ہماری داستان ہوگی
سانحہ مشرقی پاکستان کے ایک کردار جنرل عمر کا بیٹا اور خان کا دایاں بازو اسد عمر کا بھائ زبیر آرمی چیف اور آئ ایس آئ چیف کے پاس صرف یہ پوچھنے گیا تھا کیا ہم ملکر ووٹ کی واٹ نہیں لگا سکتے ؟
@RoonakFatima @MaryamNSharif انکا تعلیمی ریکارڈ دیکھ کر پاکستان کے مستقبل پر رحم بھی نہیں آتا کہ جس معاشرے میں یوتھیے ، پٹواری جیالے حق پرست اور جانے کون کون سا انسان نما جانور پیدا ہوتا ہو وہ ریاست اس بھی کہیں بدتر سلوک کئ مستحق ہے
مان لیا اسپیکر نے دھاندلی کی اور دوبارہ گنتی نہیں ہونے دی ، مگر اپوزیشن یہ بتائے انکے ممبران کی اس وقت کتنی تعداد تھی۔۔؟ نہ اپوزیشن بتا رہی نہ میڈیا پوچھ رہا
دیکھنا یہ ہے دنیا اب بھارت کے کشمیر میں مظالم کا پہلے نوٹس لیتی ہے یا ایک ملک کے تین بار رہنے والے وزیراعظم کی جانب سے لگائے گئے مظالم اور بدمعاشی کے الزامات کا نوٹس لیتی ہے ، مرشد کی اتنی بے عزتی تو بھارت کی ایک رسی سے تیرانوے ہزار بندھنے پر بھی نہیں ہوئ تھی
@IqraSha1 اگر ریپ کی تعریف پر سزا ملنا لازمی ہو تو کیلی فورنیا کی سیتا وائٹ کو میں نے خود ایک بچی گود میں لئیے خان کے فنڈ ریزنگ کے باہر چلا چلا کر فریاد کرتے دیکھا ہے اور جس نے فنڈ ریزنگ کا اہتمام کیا وہ مسلم لیگ ن کا کیپٹن سینٹر خالد شاہین ہے